وزیر اعلیٰ اور وزیربلدیات کے درمیان دوریاں، بلدیاتی افسران پھنس گئے
تجزیاتی رپورٹ: سیدمحبوب احمدچشتی سندھ حکومت کےکنفیوز فیصلےمالی مفادات سے مزین تقرریوں سےمطلوبہ نتائج نہ حاصل ہونےپرضلع بلدیات میں اکھاڑ پچھاڑ کرکے بہترین کارکردگی کوپس پشت ڈالتے ہوئے عوامی مفادات کوشدیدنقصان پہونچایا جارہا ہےوزیراعلیٰ کوکسی ڈپٹی کمشنرکی شرٹ کاکلر اچھانہیں لگایاکسی مہینےمنافع بخش نتائج حاصل نہیں ہوسکےتوشامت سرپر کھڑی ہےاور پھروہی لوکل بورڈسےآفت ٹوٹ پڑی…