ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی کی ترجیحات کیا ہونی چاہیئں؟ تحریر:محمد فرحان ادریسی
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی کی ترجیحات کیا ہونی چاہیئں؟ تحریر:محمد فرحان ادریسی کراچی گھمبیر مسائل میں گھرا ایسا شہر ہے جسے حل کرنے کیلئے غیر مرئ قوتوں کی ضرورت ناگزیر ہوچکی ہے،کراچی کے مسائل کا آغاز اس وقت ہو چکا تھا جب بے ہنگم اور پلاننگ کے بغیر تعمیراتی منصوبے شروع ہوئے ان میں زیادہ…