ایم کیو ایم پاکستان کااہم اجلاس
کراچی(اسٹاف رپورٹ) ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سر براہی میں مرکز بہادر آباد پر منعقد ہوا جس میں سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان،ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل،وسیم اختر و اراکین رابطہ کمیٹی نے شرکت کی اجلاس میں ملک میں بدلتی صورتحال بالخصوص افغانستان میں ہونے…