پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین آخری مراحل میں رک گئی، ملک ریاض کے داماد کیا چاہتے ہیں؟
روالپنڈی: بحریہ آئی کون ٹاور کے مالک اور بزنس ٹائیکون ملک ریاض کے داماد زین ملک نے قومی احتساب بیورو کو 50 ارب پلی بارگین کی پیش کش کی جس پر کام جاری تھا البتہ اب ملکی تاریخ کی سب سے بڑی وصولی کا معاملہ رُک گیا ہے۔ اردو پوائنٹ کی رپورٹ کے مطابق نیب…