اشرف غنی کی تقریب حلف برداری، محسن داوڑ کو شرکت کی دعوت

اب تک نیوز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے نومنتخب صدر اشرف غنی کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے پی ٹی ایم رہنما اور رکن قومی اسمبلی کو شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا۔ محسن داوڑ کو دعوت نامہ افغان قونصل خانے کی جانب سے بھیجا گیا، اس ضمن میں پی ٹی ایم…

Read Full News

علی ظفر پی ایس ایل کا گانا گانے کے لیے تیار، ویڈیو سامنے آگئی

معروف گلوکار علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے لیے اپنے گانے کا ٹیزر جاری کردیا۔ پاکستان سپر لیگ کے 5 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کے بعد گلوکار علی عظمت اور علی ظفر آمنے سامنے آگئے تھے۔ پی ایس ایل 5 کے ترانے ’تیار ہیں‘ میں اپنی…

Read Full News

فیصل واؤڈا کی تعلیمی اسناد مشکوک، نکاح نامہ جعلی اور ٹیکس ادائیگی جھوٹ‌ نکلی

کراچی: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی تعلیمی اسناد مشکوک ، ٹیکس ادائیگی جھوٹ نکلی جبکہ سابق اہلیہ نے مبینہ نکاح نامے کو بھی جھوٹا قرار دے دیا۔ دی نیوز اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ رہنما تحریک انصاف فیصل واؤڈا نے انتخابات لڑتے وقت نہ صرف اپنی امریکی شہریت…

Read Full News

سیاسی اختلافات زور پکڑ گئے، وزیراعظم نے اپنا استعفیٰ ارسال کردیا

کوالالمپور: وزیراعظم عمران خان کے دوست اور مسلم ملک ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ ارسال کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مہاتیر محمد نے ملک میں سیاسی گرما گرمی اور سابق وزیراعظم انور ابراہیم سے اختلافات کے بعد عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ عرب میڈیا کا کہناہےکہ…

Read Full News

ٹویٹر کا سیاستدانوں‌ کے جھوٹ بے نقاب کرنے کا اعلان

سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے پلیٹ فارم پر جھوٹ بولنے والے سیاست دانوں اور صارفین کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹویٹر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پلیٹ فارم پر سیاستدانوں کے جھوٹ کا پردہ چاک کرے گا اور اُن کی غلط بیانیوں کی…

Read Full News

محکمہ تعلیم سندھ کی بڑی بے ضابطگی سامنے آگئی، ڈیسکوں‌ کی خریداری کے لیے کروڑوں‌ روپے کا ٹینڈر

حکومت سندھ کی جانب سے محکمہ تعلیم میں فرنیچرسمیت مختلف ساز وسامان کی خریداری کیلیے بنائی گئی پروکیورمنٹ کمیٹی کے تحت اسکول ڈیسک کی خریداری کے ٹینڈرمیں سنگین بے قاعدگیوں کامعاملہ سامنے آیا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اپنی دستاویزات میں ٹینڈر میں سنگین بے قاعدگیوں کا کاانکشاف کیا، بتایا گیا ہے کہ وینڈرزکوسرکاری اسکولوں کے…

Read Full News

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس:‌ فروغ نسیم نے معافی مانگ لی

پاکستان کے نومنتخب اٹارنی جنرل خالد جاوید نے کہا ہے کہ وزیر قانون فروغ نسیم نے سابق اٹارنی جنرل انور منصور سے معافی مانگ لی ہے۔  بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ ’انور منصور میرے بڑے بھائیوں کی طرح ہیں، اُن کے بارے میں جو بیان دیا وہ واپس لیتا ہوں‘۔ خالد جاوید کا کہنا…

Read Full News

سوشل میڈیا مجوزہ قوانین، عدالت نے حکومت کو مہلت دے دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا رولز 2020 کو فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سوشل میڈیا مجوزہ حکومتی قوانین کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل جہانگیر خان جدون نے مؤقف اختیار…

Read Full News

علی ظفر سوشل میڈیا ٹرینڈ سے پریشان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بار پھر علی ظفر پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈنگ میں پہلی نمبر پر ہیں۔ ٹویٹر صارفین گزشتہ دو روز سے علی عظمت کی تنقید کے جواب میں علی ظفر سے مذاق مستی کررہے ہیں، گلوکار نے ایک روز قبل بغیر نام لیے گزشتہ روز ایک ویڈیو بھی جاری کی…

Read Full News

جنرل انور حکومت فارغ کرواسکتے ہیں، شاہد مسعود کا دعویٰ

کراچی: سینئر تجزیہ کار شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق اٹارنی جنرل انور منصور ایک نوٹ لکھ کر دے دیں تو حکومت فارغ ہو سکتی ہے۔ جی ٹی وی پر اپنے پروگرام میں شاہد مسعود نے کہا کہ انور منصور کے بطور ارٹارنی جنرل استعفیٰ دینے کے بعد وفاقی وزیر قانون نے ٹی…

Read Full News