وہ گڑیا جسے گھر والے باہر پھینک کر آئے اور اُن سے پہلے یہ گھر آگئی

جادوئی چیزیں خودبخود ایک سے دوسری جگہ حرکت کرتی ہیں، یہ بات تو آپ نے سُن رکھی ہوگی لیکن اب برطانیہ کی ایک خاتون نے فیس بک پر اس حوالے سے ایسا حقیقی واقعہ سنایا ہے کہ پڑھنے والے بھی خوفزدہ ہوکر رہ گئے۔ دی مرر کے مطابق امریکی شہر ہوسٹن کی رہائشی ایملی میڈونیا…

Read Full News

اب 100 روپے کے موبائل کارڈ پر کتنے پیسے کٹیں گے؟ پی ٹی اے کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا پر موبائل بیلنس لوڈ کرنے پر پیسوں کی کٹوتی کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر اہم وضاحت پیش کردی۔ مذکورہ خبروں کے بعد صارفین بہت زیادہ پریشانی کا شکار تھے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر خبریں زیرگردش تھیں کہ رواں سال…

Read Full News

عامر لیاقت نے وعدہ کر کے پاکستان کوارٹرز کے متاثرین کی بڑی پریشانی دور کردی

کراچی: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے پاکستان کوارٹرز اور کلیٹن کواٹرز کے مکینوں سے ملاقات کی اور انہیں ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی ہونے والی ملاقات کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تصاویر اور ویڈیو شیئر کی۔…

Read Full News

مبشر لقمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد: معروف اینکر پرسن اور خود کو صحافی ظاہر کرنے والے مبشر لقمانو کووفاقی دارالحکومت کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے گرفتار کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ مبشر لقمان کے خلاف مسلم لیگ ن کے رہنما دانیا ل عزیز کے والد انور عزیز نے فوجداری شکایت…

Read Full News

گیارہ ماہ میں‌ ایک ہی لنگر خانے کا دوبارہ افتتاح

اسلام آباد میں واقع پمز اسپتال میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے لنگر خانے کا افتتاح ایک بار پھر کردیا۔ ذرائع کو ملنے والی اطلاع کے مطابق ڈاکٹر ظفر مرزا اس لنگر خانے کا افتتاح گیارہ ماہ قبل کرچکے ہیں، جس کے بعد یہ فلاحی ادارے کے سپرد کردیا گیاتھا، حکومت نے…

Read Full News

نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کے نام سے جعلی اکاؤنٹس کی بھر مار

راولپنڈی: پاک فوج میں گزشتہ روز ہونے والی تقرریوں اور تبادلوں کے بعد میجر جنرل بابر افتخار کو شعبہ تعلقاتِ عامہ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ تین سال تک ڈی جی آئی ایس پی آر کے عہدے پر تعینات رہنے والے میجر جنرل آصف غفور کو جی سی او اوکاڑہ مقرر کردیا گیا جبکہ اُن…

Read Full News

خادم رضوی کے بھائی اور 86 کارکنان کو عمر قید کی سزا، عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

راولپنڈی: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی اور اُن کے دیگر ساتھیوں سمیت 86 کارکنان کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ہنگامہ آرائی اور دہشت گردی کا الزام ثابت ہونے پر علامہ خادم رضوی کے بھائی اور بھتیجے سمیت…

Read Full News

خالد مقبول کے ساتھ عامر خان نے ہاتھ کیا، اب وزارت امین الحق کو ملے گی، مصطفیٰ‌ کمال کا انکشاف

کراچی: مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے اندر پھر گروپ بن چکے ہیں، خالد بھائی کو ہٹاکر امین الحق کو آگے لایا جا رہا ہے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ’انیس قائم خانی کے خلاف بھی سازشں کی گئی تھی،…

Read Full News

محمد بن سلمان سعودی عرب کے سربراہ مقرر

ریاض: سعودی فرمانروا خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اپنی تمام تر ذمہ داریاں ولی عہد محمد بن سلمان کے سپرد کردیں۔ شاہی خاندان کی جانب سے جاری ہونے والے فرمان کے مطابق شاہ سلمان کے بیرونِ ملک دورے کے دوران مملکت کے تمام امور ولی عہد محمد بن سلمان چلائیں گے…

Read Full News

’’کرنل (ر) انعام الرحیم آئی ایس آئی اور جوہری پروگرام کی جاسوسی کرتے ہیں‘‘

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کرنل (ر) انعام الرحیم کی رہائی کا لاہور ہائی کورٹ کا حکم معطل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں کرنل (ر) انعام الرحیم کی رہائی کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے اور دلائل دیے کہ کرنل (ر)…

Read Full News