پاکستان بار کونسل فروغ نسیم کے خلاف، وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملکی مفادات اور سالمیت کو برقرار رکھنے کے لیے فروغ نسیم سے وزیرقانون کا عہدہ واپس لیں۔ بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ریفرنس کے معاملے پر…