رانا فواد نے لاہور قلندرز فروخت کرنے کے حوالے سے بڑا اشارہ دے دیا

لاہور قلندرز کی مایوس کن کارکردگی دیکھتے ہوئے اس کے مالک رانا فواد نے فرنچائز کو فروخت کرنے کا عندیہ دے دیا۔ سابق پاکستانی کرکٹر تنویر احمد کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز کے مالک ٹیم کی کارکردگی سے اتنے مایوس ہوگئے ہیں کہ وہ فرنچائز فروخت سکتے ہیں، پی ایس ایل سیزن 5 میں…

Read Full News

جیو کا معاہدہ منسوخ ہونے کے بعد خلیل الرحمان قمر کا ایک بار پھر سخت مؤقف

کراچی: جیو انٹرٹینمنٹ نے خلیل الرحمان قمر اور اسکائی نیوز کے مابین ہونے والا ایک سال کا معاہدہ اُس وقت تک معطل کردیا جب تک لکھاری معافی نہیں مانگیں گے۔ جیو انٹرٹینمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ معاہدہ اُس کے بعد قابلِ عمل ہوگا جب خلیل الرحمان قمر…

Read Full News

خلیل الرحمان قمر صاحب، آپ کا تہہ دل سے شکریہ …. تحریر عمیر دبیر

خلیل صاحب، آپ کا بے حد شکریہ کیونکہ 70 سالوں میں جو نہ ہوسکا وہ کام آپ نے چند ماہ میں کردیا، جس انداز سے آپ نے مردوں کا مقدمہ کھل کر لڑا اُس پر آپ خراج تحسین کے مستحق ہیں اور سب آپ کو ہیرو قرار دیتے ہیں۔ آپ نے جو بات کہی اور…

Read Full News

ریلوے کرایوں میں‌ 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان

لاہور: ریلوے حکام نے بزنس کلاس اور اے سی اسٹینڈرڈ کے کرایوں میں بڑی رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ ریلوے حکام کے مطابق اے سی بزنس اور اے سی اسٹینڈرڈ کے کرایوں میں 10 فیصد سے 25 فیصد تک رعایت دی جائے گی، جس کا اطلاق  9 مارچ سے 8 مئی تک  ہوگا۔ ترجمان ریلوے…

Read Full News

لاہور: ڈاکوؤں نے جج کو بھی نہ بخشا

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں واقع شادمان ٹاؤن کے علاقے میں ڈاکٹوؤں نے سابق ایڈیشنل سیشن جج کو لوٹ لیا۔ پولیس حکام کے مطابق دو مسلح افراد نے سابق ایڈیشنل سیشن جج رانا محمد خان کو روکا اور اُن سے نقدی و موبائل چھین کر باآسانی فرار ہوگئے۔ جج کی درخواست پر پولیس نے واقع…

Read Full News

ملالہ یوسفزئی کا خود ہی بڑا اعتراف

نیویارک: نوبل انعام یافتہ پاکستانی کی بیٹی ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ جب میں کمسن تھیں تو لوگ مجھ سے پوچھتے تھے کہ بڑے ہوکر کیا بننا چاہتی ہو تو میں کہتی تھی بڑی ہوکر ڈاکٹر بنوں گی، پھر کہتی تھی وزیراعظم، پھر توجہ یونیورسٹی میں داخلے اور پڑھنے پر مرکوز کردی۔ سوشل میڈیا پر…

Read Full News

کیا ٹویٹر انتقال کرگیا؟ سوشل میڈیا پر تعزیت بھرا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کیوں؟

سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے ایک روز قبل نیا فیچر متعارف کرانے کا عندیہ دیا۔ ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق ٹویٹر اپنے صارفین کے لیے انسٹاگرام، فیس بک، واٹس ایپ کی طرح اسٹوریز کا فیچر یپش کرے گا۔ ٹویٹر صارفین کو کمپنی کا یہ اقدام پسند نہیں آیا…

Read Full News

اے ٹی ایم فراڈ، چینی شہری کو پاکستانی عدالت نے سزا سنادی، میڈیا سے خبر غائب

  کراچی: پاکستانی عدالت نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث چینی شہری کو 6 سال تین مہینے عمر قید اور 12 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ عرب نیوز کے نمائندہ خصوصی کے مطابق سٹی کورٹ نے بدھ کے روز چینی شہری لیو لینان کو پاکستان پینل کوڈ اور سائبر کرائم قوانین کے تحت…

Read Full News

کراچی، رضویہ سوسائٹی میں عمارت منہدم، 2 جاں بحق، مزید ہلاکتوں‌ کا خدشہ، ویڈٰیو دیکھیں

کراچی رضویہ تھانے کے پاس پانچ منزلہ رہائشی عمارت برابر والی دو بلڈنگ پر گر گئی، ایک خاتون جاں بحق مزید ہلاکتوں کا خدشہ، ذرائع کے مطابق کراچی رضویہ تھانے کے قریب گرنے والی بلڈنگ پر بلڈر چھٹا فلور ڈل رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق کراچی رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ…

Read Full News

نصیر سومرو کی حالتِ‌ زار، ظفر عباس کی کوشش رنگ لے آئی

کراچی: شہر قائد سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن اور جے ڈی سی کے رہنما ظفر عباس نے گزشتہ دنوں پاکستان کے دراز قامت شخص نصیر سومرو سے ملاقات کی اور اُن کی حالتِ زار کے حوالے سے ویڈیو بنائی۔ ظفر عباس سے گفتگو کرتے ہوئے نصیر سومرو نے بتایا کہ وہ حکومتی بے بسی…

Read Full News