عمران فاروق قتل کیس سماعت میں بڑی پیشرفت
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں اہم پیش رفت سامنے آئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی جس میں ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے عدالت میں شواہد…