مفتی قوی نے خفیہ نکاح کی خود ہی تصدیق کردی
لاہور: تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے مفتی عبدالقوی نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے خفیہ نکاح کر لیا۔ مبشرلقمان کے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے مفتی قوی کا کہنا تھا کہ میں نے 40 دن پہلے ایک خاتون سے ان کی رضامندی کے بعد نکاح کر لیا ہےاور اس بارے میں ابھی تک…