جنگ اخبار کی ویب سائٹ کو بندش کا سامنا

جنگ اخبار کی ویب سائٹ کو بندش کا سامنا پاکستان کے سب سے بڑے روزنامہ اخبار جنگ گروپ کی ویب سائٹ کو بندش کا سامنا ہے، صارفین انٹرنیٹ پر ویب سائٹ کھول نہیں پارہے جس کی وجہ سے وہ خبروں سے دور ہیں۔ ذرائع نیوز نے اس حوالے سے ذرائع نیوز کی ٹیکنیکل ٹیم سے…

Read Full News
Arif Alvi

کرونا وائرس، نماز جمعہ کے اجتماعات میں‌ شرکت کے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں، صدر مملکت کی شہریوں کو تجویز

صدر مملکت عارف علوی نے نماز جمعہ کیلئے جانے والے نمازیوں کیلئے کچھ ہدایات جاری کی ہیں تاکہ کروانا وائرس سے بچاو کو یقینی بنایا جاسکے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صدر مملکت نے فرمان رسولﷺ بھی پوسٹ کیا کہ ”نبی پاک ﷺنے فرمایا کہ بیمار اور تندرست لوگوں کو قریبی میل جول…

Read Full News

سعودی عرب میں فوج کے ذریعے بغاوت کی جا سکتی ہے

سعودی عرب میں فوج کے ذریعے بغاوت کی جا سکتی ہے محمد بن سلمان کو شہزادہ محمد بن نائف اور احمد بن عبدالعزیز سے خطرہ ہے ، سی آئی اے کے سابق عہدیداروں نے محمد بن سلمان کیخلاف سازش میں محمد بن نائف کا ساتھ دیا سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ…

Read Full News

اسلام آباد سے کراچی پہنچنے والے شخص میں کورونا وائرس کی تشخیص، پہلا مقامی کیس

کراچی میں کورونا وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا ہے جس کے بعد کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 15 جبکہ ملک بھر میں کورونا مریضوں کی کل تعداد 22 ہوگئی ہے۔ تفصیل کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کراچی میں ایک 52 سالہ شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی…

Read Full News

میر شکیل کی گرفتاری پر پروگرام، شہازیب خانزادہ پر ریاست سے بغاوت کا الزام

کراچی: جنگ اور جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گزشتہ روز نیب نے غیر قانونی اراضی کیس میں پیشی کے بعد گرفتار کیا۔نیب کے مطابق ملزم تفتیش میں تعاون نہیں کررہا، اسی لیے گرفتاری کی اجازت لی گئی۔ اپوزیشن جماعتوں کے قائدین اور رہنماؤں نے میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کی شدید الفاظ…

Read Full News

یوم تاسیس کی تاریخ تبدیل، ایم کیو ایم پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی: کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر ایم کیوایم پاکستان نے یوم تاسیس کا پروگرام 18مارچ کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔ رابطہ کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ اب یوم تاسیس کی تقریب 18 مارچ کے ببجائے 28…

Read Full News

میرے نزدیک غیرجانبداری منافقت ہے، صابر شاکر

اے آر وائی نیوز اسلام آباد کے بیورو چیف اور معروف صحافی صابر شاکر نے آزادی صحافت کے نام پر پاکستان کو گالی دینے والوں کو آئینہ دکھا دیا۔ ٹی سی ایم کے ساتھ اپنے صحافتی یادگار شیئر کرتے ہوئے صابر شاکر نے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ اُن کا کہنا تھا کہ میں پہلے…

Read Full News

رضویہ عمارت گرنے کا حادثہ، تفتیش میں‌ اہم پیشرفت

کراچی :رضویہ میں عمارت گرنے کا واقعہ تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی، پولیس نے بلڈر کو پنجاب سے حراست میں لیا جب کہ سندھ بلنڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے تین افسران کو بھی حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق 27ہلاکتوں کے بعد پولیس حرکت میں آگئی ایس بی سی اے کے تین افسران گرفتار،…

Read Full News

کے ڈی اے ایمپلائز یونین کی کوشش رنگ لے آئی

ایمپلائزیونین کی کوشش باور ثابت ہوگئی،  عیسیٰ لیب(لیبارٹری) کو اگست اورستمبر کے بلوں کی ادائیگی ممکن ہوگئی۔ کراچی(اسٹاف رپورٹ) کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے سرپرست اعلیٰ نوید انور صدیقی نے کہا کہ ایمپلائز یونین کی کوششوں کی بدولت عیسیٰ لیب(لیبارٹری) کو اگست اورستمبر کے بلوں کی ادائیگی ممکن ہوسکی۔ اس موقع پر ایمپلائز یونین…

Read Full News

مردانہ کمزوری اور حکیم! تحریر سعدیہ معظم

  ﺣﮑﯿﻢ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮ، ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﺻﻔﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ،ﺟﺲ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ کہ ﺗﻢ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮ، ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﯿﺒﻦ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ، ﺿﺮﻭﺭﯼ ﭨﯿﺴﭧ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﭘﺘﺎ…

Read Full News