عمران فاروق قتل کیس میں بڑا موڑ، ایف آئی اے کی امیدوں پر پانی پھر گیا
اسلام آباد: ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں بہت اہم پیشرفت اُس وقت سامنے آئی کہ جب انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ایف آئی اے کی امیدوں پر پانی پھیرا۔ تفصیلات کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت میں ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں ایف آئی اے کے حکام…