ماموں‌ بنانے والی صبا ایزی لوڈ والی کی واپسی

کراچی: میسج پر پیسے مانگنے والی صبا ایڈوانس ہوچکی ہے کیونکہ وہ اب میسچ کر کے پیسے مانگنے کے بجائے مس کال کرکے موبائل بیلنس ہی ہڑپ کرلیتی ہے۔ آج کل موبائل فون کے ذریعے ایک نیا فراڈ شروع ہوگیا ہے جس میں پریمیم ریٹ سروسز کا غلط استعمال کرکے صارفین کو ہزاروں روپے کے بیلنس…

Read Full News

پاک فوج غدار افسروں کو سزائے موت کا حکم

پاکستان میں فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جاسوسی کے الزام میں فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی طرف سے 2 سینئر فوجی اور ایک سول افسر کو سنائی جانے والی سزاؤں کی توثیق کر دی ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، پاکستان آرمی ایکٹ کے مطابق فیلڈ…

Read Full News

صاحب کو خوش کرنے کے چکر میں‌ داوڑ کی گرفتاری کی جھوٹی خبر

اے آر وائی نیوز سمیت دیگر نشریاتی اداروں نے نے دعویٰ کیا کہ محسن داوڑ کو سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا، اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی جس میں بتایا گیا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے محسن داوڑ کے گھر پر چھاپہ مارا۔ یاد رہے کہ وزیرستان تنازع شروع ہونے…

Read Full News

فرشتہ کیس کا معمہ حل، پولیس نے قاتل کو پکڑ لیا

اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 10 سالہ فرشتہ مہمند نامی بچی کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا۔ دوران تفتیش ملزم نے بتایا کہ مقتولہ نے اُس کو پہچان لیا تھا جس کی وجہ سے اُس کو قتل کیا گیا۔ میڈیکل رپورٹ میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ بچی…

Read Full News

ایچ آئی وی مثبت آنے پر درندہ صفت شوہر کے ہاتھوں‌ بیوی کا قتل

شکارپور میں درندہ صفت شوہر نے ایچ آئی وی ٹیسٹ مثبت آنے پر اپنی اہلیہ کو سرعام گلا دبا کر قتل کیا اور اُس کی لاش درخت سے لٹکا دی۔ تحریک انصاف کی رکن اسمبلی دعا بھٹو نےسندھ کی تحصیل شکار پور کے گاؤں وزیر رند کی ویڈیو شیئر کی جسے کمزور دل افراد نہیں…

Read Full News

ایم کیو ایم پاکستان کی خاتون کونسلر آئس نشہ فروخت کے الزام میں گرفتار

کراچی: بہادرآبادپولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کی خاتون کونسلر سمیت 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی غلام اظفر مہیسر کے مطابق خاتون کونسلر کی شناخت شہناز رضوان کے نام سے ہوئی جو خود بھی آئس نشہ کرتی ہے جبکہ وہ جامعات میں طلبہ و طالبات…

Read Full News

محسن داوڑ کے گھر گرفتاری کے لیے چھاپہ، ویڈٰیو سامنے آگئی

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں گھر پر چھاپہ مار کر محسن داوڑ کو گرفتار کرلیا، کارروائی کی ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق خاڑ کمڑ چیک پوسٹ پر حملے کے بعد سے مفرور رکن قومی اسمبلی کے گھر پر سیکیورٹی فورسز نے آج صبح اچانک چھاپہ مارا اور انہیں گرفتار کر کے نامعلوم مقام…

Read Full News

ادریس بختیار: جنہوں نے سانحہ قصبہ علیگڑھ رپورٹ کیا

حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے معروف سینئر صحافی ادریس بختیار طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ ادریس بختیار کو تین روز قبل طبیعت ناسازی کے بعد قومی ادارہ برائے امراضِ قلب کے اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں طبی امداد فراہم کی تاہم وہ جانبر نہ…

Read Full News

خڑ کمڑ واقعہ، انتظامیہ کی پی ٹی ایم سے معافی، قبائلی روایت کے مطابق دنبہ پیش

شمالی وزیرستان کے علاقے میں واقع خڑ کمڑ چیک پوسٹ پر پیش آنے والے واقعے کے بعد پی ٹی ایم نے خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں دھرنا دیا۔ پشتون تحفظ موومنٹ کی رہنما اور کور کمیٹی کی رکن ثناء اعجاز نے بتایا کہ فیصلہ کُن دھرنے کا آغاز ہوگیا اور جب تک پانچ مطالبات پورے…

Read Full News

سب ایک ہیلو کی مار ہیں، آفاق احمد

کراچی: مہاجر قومی موؤمنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے اپنے تازہ بیان میں اعتراف کیا ہے کہ بانی ایم کیو ایم کا سیاسی اثرو رسوخ تاحال برقرار ہے۔ میٹرو ون ٹی وی کی افطار ٹرانسمیشن میں ڈاکٹر جمیل راٹھور اور آفاق احمد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس…

Read Full News