حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ داخلہ نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ حکومت کی جانب سے عید الفطر پر چار روز کی تعطیلات دی گئی ہیں، نوٹی فکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی اداروں کی چھٹیاں چار جون سے سات جون تک ہوں گی۔ ہفتہ…

Read Full News

حکومت کا جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے جسٹس فائز عیسی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں صدارتی ریفرنس دائر کردیا۔ سپریم کورٹ کے رپورٹر صبیح الحسنین نے خبر دی ہے کہ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں صدارتی ریفرنس دائر کر دیا…

Read Full News

بانی ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بانی ایم کیو ایم سمیت دیگر کے خلاف درج کے کے ایف منی لانڈرنگ کیس کو اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کراچی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جس کا احوال اے آر وائی نیوز نے بیان کیا۔ درج…

Read Full News

کراچی: اعلیٰ تعلیمی یافتہ اور کم عمر لڑکے اسٹریٹ کرائم میں ملوث

کراچی: ایڈیشنل آئی جی امیر شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ ایم بی اے پاس اور اعلیٰ تعلیمی یافتہ لڑکے بے روزگاری کی وجہ سے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ہیں کئی لڑکوں نے دورانِ حراست اس بات کا اعتراف بھی کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ کراچی میں موٹرسائیکل چوریوں اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں…

Read Full News

کراچی سمیت ملک میں کتنے صوبے بن سکتے ہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بتادیا

لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی اور رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سے پہلے بہاولپور صوبہ بن سکتا ہے اور ملک میں اگر ایک بھی صوبہ بن گیا تو پھر مزید صوبے بنیں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے بہاولپور صوبہ بنے گا پھر جنوبی…

Read Full News

حکومت کا عید پر پاکستانیوں کو پیٹرول بم کا تحفہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: عید الفطر کی آمد سے قبل پاکستانی عوام کو ایک اور مہنگائی بم ملنے والا ہے کیونکہ یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز سمیت دیگر میڈیا چینلز پر ذرائع سے چلنے والی خبروں کے مطابق عید پر حکومت…

Read Full News

سندھ کو تقسیم کرنے کی بات کرنے والے خود تقسیم ہوگئے، ناصر حسین شاہ

حیدرآباد: پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والے خود تقسیم ہوگئے، متحدہ قومی موومنٹ اب منتشر قومی موومنٹ بن گئی ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سندھ صوبے کی تقسیم کے حوالے سے وضاحت کرچکے ہیں ساتھ ہی انہوں نے مطالبہ کیا…

Read Full News

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

سنگا پور: ایشین کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ ایشیا کپ آئندہ سال ستمبر میں پاکستان میں ہوگا اور یہ ٹورنامنٹ ٹی 20 فارمیٹ پر ہی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کا سنگاپور میں اجلاس ہوا جس میں سری لنکن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سمیت دیگر نے شرکت کی۔ ایشین…

Read Full News

قمری کلینڈرپر کوئی اعتراض نہیں، رمضان اور عیدین پر اس کا اطلاق نہیں ہونا چاہیے، پوپلزئی

اسلام آ باد:اسلامی نظر یاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز نے دو ٹوک مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قمری کیلنڈر کی شرعی حیثیت کے بارے میں فیصلہ عید کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین اسلامی نظر یاتی کونسل کا موقف ہے کہ یہ فیصلہ شعبہ تحقیق اور علما ء کی…

Read Full News

کیا امریکا ایرانی حکومت گرا سکتا ہے؟ ٹرمپ کا دھماکا خیز بیان

ٹوکیو: جاپان پہنچ کر امریکی صدر نے اہم بیان دیا ہے کہ امریکا ایرنی حکومت کے خاتمے کا خواہش مند نہیں ہے، ٹرمپ کے اس بیان کے بعد ایک نیا تنازع بھی پیدا ہوگیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ ہم ایران سے جوہرے پروگرام کا خاتمہ چاہتے ہیں جو اُسے ہر صورت ختم کرنا پڑے…

Read Full News