سندھیوں کے خلاف وال چاکنگ پر حکومت کا نوٹس
کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں سندھیوں کے خلاف وال چاکنگ کا نوٹس لے لیا، وزیرِ زراعت اسماعیل راہو نے کہا کہ ہم سندھیوں کے خلاف وال چاکنگ کی پُر زور مذمت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں سہیل انور سیال کے اشتعال انگیز تقریر کے بعد شہر کی دیواروں پر سندھیوں کے خلاف…