پی ٹی اے کا غیر تصدیق شدہ موبائل فونز کو بلاک کرنے کا اعلان، تصدیق کروانے کا طریقہ کار

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اٹھارٹی (پی ٹی اے) نے بغیر تصدیق شدہ موبائل فونز کو 20 اکتوبر کے بعد بند کرنے کا اعلان کردیا۔ صارفین اپنے موبائل کی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ پی ٹی اے نے موبائل صارفین کو خبردار کیا ہے کہ اگر 20 اکتوبر کے بعد بھی جو صارفین اپنے فون کی تصدیق…

Read Full News

ایم کیو ایم کی قیادت کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاری

کراچی: سانحہ 12 مئی کی تحقیقات کے لیے محکمہ داخلہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی کو سانحہ 12 مئی کی تحقیقات مکمل کرکے دو ہفتے میں رپورٹ جمع کرانے کا…

Read Full News

سندھ حکومت کا رینجرز کے حوالے سے اہم فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات میں 90 دن کی توسیع دیتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں تین مہینے کی توسیع دے دی، اس ضمن میں محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ رینجرز کے خصوصی اختیارات…

Read Full News

نقیب اللہ قتل کیس، راؤ انوار کی حاضری، تفتیشی افسر کی رپورٹ مسترد، عدالت کی آخری وارننگ

انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کے تفتیشی افسر کو مفرور ملزمان سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی آخری مہلت دے دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کی جس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور دیگر ملزمان پیش ہوئے ۔ کیس کے تفتیشی…

Read Full News

عوام منرل واٹر خریدنا چھوڑ دیں، ملک کو بنجر نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان میں منرل واٹر فروخت کرنے والی کمپنیوں کے معاملہ کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ایک روپے فی لیٹر حکومت کو ادا کریں بصورت دیگر کمپنیاں بند کردیں۔ جمعرات کے روز سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں…

Read Full News

سرکاری کوارٹرز سے عوام کی بے دخلی روکی جائے، فاروق ستار کی اسلام آباد میں‌ اہم حکومتی شخصیت سے ملاقات

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 4 ہزار موجودہ یا سابق سرکاری ملازمین کو رہائش گاہیں فراہم کرے۔ پاکستان سیکریٹریٹ اسلام آباد میں وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق چیمہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا…

Read Full News

فیصل رضا عابدی ہتھیکڑیاں‌ لگا کر عدالت میں‌ پیش، ضمانت خارج، ریمانڈ منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصل رضا عابدی کی اخراج مقدمہ اور عبوری ضمانت کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی پر مشمتل سنگل بینچ نے فیصل رضا عابدی کی درخواست پر سماعت کی۔ خیال رہے کہ فیصل…

Read Full News

کراچی: فضا میں پھیلنے والی پراسرار بدبو کی وجہ سامنے آگئی

کراچی کی فضا میں بدبو سی محسوس کی جارہی ہے، شہر قائد کی فضا میں گزشتہ روز سے پھیلی ناگوار بو کی وجہ سامنے آگئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری ہوائیں نہ چلنے سے سمندر کےرخ سے آنے والی بو پھیلی ہے، ہوائیں چلنے سے سمندر کی بو شہر میں نہیں رکتی۔ ماہرین…

Read Full News

شادی شدہ جوڑوں کو تنگ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم

کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ نے شہر میں جوڑوں سے نکاح نامے مانگنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ پولیس چیف کی جانب سے کراچی پولیس کے تینوں زونز کے ڈی آئی جیز کو لکھے گئے خط میں ایسے اہلکاروں کے خلاف فوری کاروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔…

Read Full News

اسلام آباد پولیس نے سپریم کورٹ سے واپسی پر فیصل رضا عابدی کو گرفتار کرلیا

کراچی: توہین عدالت کیس میں کراچی کی اہم سیاسی شخصیت کو پولیس نے سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا۔ اسلام آباد پولیس نے فیصل رضا عابدی کو سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد گرفتار کرلیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصل رضا عابدی کے خلاف توہین…

Read Full News