شہر قائد میں موٹرسائیکل غریب کی سواری
شہر قائد میں موٹرسائیکل غریب کی سواری ہے، لیکن با آسانی دستیاب یہ ذریعہ آمدورفت سواروں کے لئے مختلف جسمانی تکالیف کا سبب بھی بنتا ہے۔ جس میں شہر کی ٹوٹی پھوٹی سڑکیں بھی اہم کر دار ادا کر رہی ہیں۔ کراچی میں کمر اور گردن کے درد کے مریضوں کی بڑھتی تعداد 70 فیصد…