ایم کیو ایم بڑی مشکل میں پھنس گئی, رئیس مما کی گرفتاری ظاہر, سنسنی خیز انکشافات

کراچی: ایم کیو ایم کے سابق کارکن اور ٹارگٹ کلر رئیس مما کو گرفتار کرلیاگیا۔۔۔ ایس ایس پی کورنگی رئیس مما کو ریڈ وارنٹ ک ےتحت انٹرپول کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی کورنگی رئیس مما قتل دہشت گردی اور جلائو گھیرائو کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔ ایس ایس پی کورنگی…

Read Full News

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان, پی ایس ایل تھرڈ سے تین کھلاڑیوں کی لاٹری لگ گئی

لاہور: ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے پندرہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری پندرہ رکنی سکواڈ میں سرفراز احمد…

Read Full News

کراچی سے آرہے ہو؟ بھائی والے ہو؟ حیدرآباد چیک پوسٹ پر دلہن کی والدہ سے اہلکار کا سوال

کراچی: شہر قائد سے حیدرآباد جانے والی بارات کی بس کو نیشنل ہائی وے کے گیٹ پر رینجرز چوکی پر تلاشی کے لیے روکا گیا تو اندر داخل ہونے والے اہلکار نے دلہن کی والدہ سے خوش گوار موڈ میں سوالات کیے۔ ذرائع نمائندے کو ملنے والی اطلاع کے مطابق کراچی کے رہائشی خاندان اپنی…

Read Full News

“اصل مسئلہ الطاف حسین کو مائنس کرنے کا نہیں تھا بلکہ — فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق سربراہ اور موجودہ رہنما فاروق ستار نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سیاہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھے 23 اگست کے فیصلے پر سزا دی جارہی ہے، “اصل مسئلہ الطاف حسین کو مائنس کرنے کا نہیں تھا بلکہ پارٹی ختم کرنے کا تھا جس کے نتائج آنا…

Read Full News

جعلی پولیس مقابلہ، نقیب اللہ کا قریبی دوست اور عینی شاہد قتل

کراچی: پولیس کے جعلی مقابلے میں مارے جانے والے قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود کے قریبی دوست اور اغواء کے عینی شاہد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد آباد کے علاقے گلشن بونیر حسن گراﺅنڈ کے قریب کار سے ایک شخص کی خون میں لت پت لاش ملی ،پولیس نے موقع…

Read Full News

کرپشن کے الزام میں‌ گرفتار شہزادے کے ساتھ سعودی حکومت نے وہی کیا جو پاکستان میں ہوتا رہا ہے

سعودی شہزادے ولید بن طلال نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سعودی حکومت سے ڈیل کے نتیجے میں رہا ہوئے اور ان کی اب بھی حکومت سے خفیہ ڈیل چل رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں کرپشن کے الزام میں گرفتاری کےبعد رہائی پانے والے سعودی شہزادے ولید بن…

Read Full News

کراچی:‌ شہر میں‌ ہیٹ اسٹروک کا خطرہ منڈلانے لگا

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کےدرمیان درجہ حرارت مزید بڑھنے کی پیش گوئی کردی اور شہریوں کو ہیٹ اسٹروک کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کی ہدایت کردی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں اتوار سے بدھ تک گرمی میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے اور اتوار کے…

Read Full News

رانی مکھرجی کی ہچکی نے تین روز میں‌ 15کروڑ روپے کما لیے

رانی مکھرجی کی بالی وڈ فلم ‘ہچکی’ پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگوں کو بھا گئی اور کم بجٹ کی حامل اس فلم نے 3 دن میں 15 کروڑ ہندوستانی روپے سے زائد کا بزنس کرلیا۔ فلم ‘ہچکی’ 23 مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ اس فلم میں رانی مکھرجی…

Read Full News

کون ہے کتے کا بچہ، تمھاری ہمت کیسے ہوئی؟ چیف جسٹس کی نہال ہاشمی سے سخت سرزنش

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں نہال ہاشمی کے عدلیہ مخالف بیان کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ تمھاری ہمت کیسے ہوئی کتے کا بچہ کہنے کی؟ کون ہے کتے کا بچہ کس کو کہا کتے کا بچہ؟ سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کو توہین عدالت کیس…

Read Full News

سعودی عرب پر میزائل حملے، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی

ریاض: سعودی فورسز نے دارالحکومت ریاض سمیت مختلف شہروں پر یمن سے مارے جانے والے 7 میزائل ناکام بنادیے، ساتوں حملے حوثی باغیوں کی جانب سے کیے گئے تھے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترجمان سعودی اتحاد کا کہنا ہے کہ یمن سے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر 7 بیلسٹک میزائل…

Read Full News