لاپتہ افراد کا معاملہ: نوازشریف نے پشتون لانگ مارچ کی حاموش حمایت کردی
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا معاملہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے اور کسی کو لاپتہ کردینا ایک بہت بڑا جرم ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے لاپتہ افراد…