جنازے پر شہد کی مکھیوں کا حملہ، متعدد نمازی زخمی

ساہیوال: پنجاب کے علاقے ساہیوال میں جنازہ گاہ میں موجود درخت پر شہد کے چھتے میں بیٹھی مکھیوں نے جنازے کے شرکاء پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں شدید بھگدڑ مچ گئی۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق مکھیوں کے کاٹنے سے 16افراد زخمی ہو گئے جن میں 8 شدید زخمیوں مشتاق احمد 65 سالہ، محمد…

Read Full News

قرار داد پاکستان سے پہلے مسلمانوں کے حق میں جدوجہد، تحریر: سید محبوب احمد چشتی

جب تک کوئی قوم آزادی کے لیئے قربانی کی اہمیت سے واقف نہیں وہ قوم آزادی حاصل نہیں کرسکتی ، ہم نے بھی آزادی کیلئے اتنی بڑی قیمت چکائی ہے کہ دنیا میں کہیں اسکی مثال نہیں ملتی مسلمانوں نے برصغیر ہندوپاک پر ایک ہزار سال سے زیادہ حکومت کی مگر وہ انگریزوں کی غلامی…

Read Full News

راؤ انوار کو ہم سے نہیں بلکہ محسود قبائل سے خطرہ ہے، بھائی نقیب اللہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کے ہاتھوں جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نقیب اللہ محسود کے کزن نور رحمان کا کہنا ہے کہ راو¿ انوار نے 444انسانوں کا قتل کیا ہے ، انہیں ایسی سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی بھی بے گناہ یوں نہ مارا…

Read Full News

کراچی:‌ طالبہ کی معمولی غلطی پر پرنسپل کی غیر اخلاقی حرکات، اہل خانہ شدید پریشان، سال ضائع ہونے کا خدشہ

میٹرک طالبہ کی معمولی غلطی، پرنسپل نے انا کا مسئلہ بنالیا، سالمیٹرک طالبہ کی معمولی غلطی، پرنسپل نے انا کا مسئلہ بنالیا، سال ضائع ہونے کا خدشہ، والدین کو مسلح افراد سے ہراساں بھی کرایا۔ کراچی: گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائر سیکنڈری اسکول نارتھ ناظم آباد کی پرنسپل نے معمولی غلطی پر انا کا مسئلہ بناتے…

Read Full News

تم قتل کروہو کہ کرامت کروہو— عمیر دبیر

راؤ انوار، جی ہاں وہی ایس ایس پی جسے گذشتہ دنوں سابق صدر اور آج بابا رحمتے نے بہادر شخص قرار دیا، نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر اور زبردست سیاسی فہم رکھنے والے آصف علی زرداری نے راؤ انوار پر لگنے والے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے بہادر بچہ…

Read Full News

راؤ انوار عدالت میں پیش، سپریم کورٹ میں‌ سماعت پر کیا ہوا؟‌ چیف جسٹس نے کیا کہا؟

اسلام آباد: نقیب اللہ محسود قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سپریم کورٹ میں پیش ہوئے تو چیف جسٹس نے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا اور ازسرنو تفتیش کے لیے نئی جے آئی ٹی تشکیل دی۔ قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود قتل کیس میں مطلوب سابق ایس ایس پی…

Read Full News

ایم کیو ایم میں‌ خواتین کے ساتھ جنسی ہراساں کے واقعات، ارم عظیم نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا، ویڈیو دیکھیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیوایم کی سابق رہنما ارم عظیم فاروقی نے کہا ہے کہ عامر خان انہیں ٹکٹکی باندھ کر دیکھتے رہتے تھے ، ان کی اس حرکت پر حیدرعباس سے شکایت بھی کی تھی۔ایم کیوایم کی سابق رہنما ارم عظیم فاروقی کا ایک ویڈیو بیان جاری ہوا ہے جس میں انہوں نے انتہائی سخت…

Read Full News

ملک بھر کی 13 یونیورسٹیز میں یہ نہیں‌کیا جاسکتا، بڑی پابندی عائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایچ ای سی نے فاصلاتی تعلیمی پروگرام کی شرائط پوری نہ کرنے پر ملک کی 13 جامعات میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام پر پابندی عائد کر دی ہے۔کمیٹی کی جانب سے حتمی تجاویز تک جامعات ڈسٹینس ایجوکیشن پروگرام میں مزید داخلہ نہیں دے سکتیں۔ ایچ ای سی کی…

Read Full News

شاھد مسعود کی معافی مسترد، سپریم کورٹ کے صبر کا پیمانہ لبریز، بڑی سزا کا اعلان

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈاکٹر شاہد مسعود کے دعوے اور انکشافات جھوٹ ثابت ہونے پر ان کے پروگرام کو تین ماہ کے لیے بند کر دیا ہے۔ شاہد مسعود نے کہا کہ دل کی گہرائیوں سے معافی مانگتا ہوں _ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کے سارے پروگرام چلا کر دکھاتے…

Read Full News

کراچی: بلدیاتی نمائندوں کی سیاست میں دلچسپی- عوام ذہنی اذیت میں مبتلا

کراچی (رپورٹ * ندیم اسلم ) بلدیہ کورنگی چیئرمین کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے کورنگی نمبر ایک یوسی 35 کی گلیاں تالاب بن گئی ہے جگہ جگہ گٹر ابل پڑے یوسی 35 کی گلیوں میں بھرا سیوریج کا گندہ پانی یوسی چیئرمین اور وائس چیئرمین کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے کورنگی…

Read Full News