تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، شاہ محمود قریشی نے فیصلہ کرلیا؟

لاہور: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سینئر رہنماء شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے اہم رہنماء شاہ محمود قریشی پارٹی چیئرمین کی پالیسیوں پر شدید مایوس ہیں اس لیے انہوں نے پارٹی سرگرمیوں سے علیحدگی اختیار کرلی۔…

Read Full News

پی ایس ایل فائنل میں مقامیوں کی تضحیک، سرفراز احمد کو بھی نہ بخشا

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے پاکستان سپرلیگ کے فائنل میچ میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹرز ، سیاستدانوں اور اعلیٰ فوجی افسران کو شرکت کی دعوت دی مگر پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ کے کپتان کو میچ دیکھنے کے لیے مدعو نہیں کیا۔ کراچی میں پی ایس ایل…

Read Full News

بہادرآباد یا پی آئی بی؟ پتنگ کی ڈور کس کے ہاتھ آئی؟ الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان کی کنونیر شپ کا فیصلہ سناتے ہوئے فاروق ستار کو فارغ کر دیا ہے _ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینر شپ سے متعلق سماعت کا اختیار رکھتا ہے _ الیکشن کمیشن نے فاروق ستار کے اعتراضات کو…

Read Full News

پی ایس ایل فائنل، اسٹیڈیم پرچھت کیوں‌ نہیں‌ لگائی گئیں؟

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں 9 سال بعد کرکٹ کی رونقیں بحال ہوئیں کروڑوں روپے ترقیاتی کاموں کے لیے خرچ ہوئے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آج اسٹیڈیم میں چھتوں کی جگہ جالا کیوں لگایا گیا تھا؟۔ یہ بات ہے سن 1989 کی جب نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے مابین اہم…

Read Full News

جنرل (ر) راحیل شریف کا جوانوں کے ساتھ ڈانس، ویڈیو وائرل

ایبٹ آباد: سابق آرمی چیف آف اسٹاف جنرل راحیل شریف نے ساتھیوں کے ساتھ پشتو گانے پر ڈانس کر کے سب کو حیران کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف فوجی جوانوں کے ساتھ مزے سے ڈانس کررہے ہیں۔  General Raheel Sharif…

Read Full News

اسلام آباد پی ایس ایل کی فاتح، سیمی اور ڈومینی کراچی کے شائقین سے متاثر

کراچی: پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی، غیر ملکی کھلاڑی کراچی والوں کے مداح نکلے اور انہوں نے شائقین کا شکریہ بھی ادا کیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے بلے باز اسلام آباد…

Read Full News

پی ایس ایل فائنل، غلط تاثر نہ دیں اور اپنی اصلاح کریں۔۔ تحریر: احمد اشفاق

سن 1992 سے 1997 تک کراچی میں ایم کیو ایم کے خلاف بدترین آپریشن جاری تھا، شہر میں امن و امان کی صورت حال انتہائی خراب تھی، اس کے باوجود 1994 میں آسٹریلیا اور 1998 میں ویسٹ انڈیز نے یہاں ٹیسٹ سیریز کھیلی- 1996 کا ورلڈ کپ بھی ہو گیا- 1996 میں ساؤتھ افریقہ اور…

Read Full News

مسرور جھنگوی کی اسمبلی رکنیت سے نااہلی فیصلہ ہوگیا

  لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے رکن پنجاب اسمبلی مسرور نواز جھنگوی کی اہلیت کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ایم پی اے  مولانا مسرور نواز جھنگوی کی اہلیت سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار ذوالقرنین رضا نے موقف اپنایا کہ مولانا مسرور نواز 17 کیسز…

Read Full News

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا نیوز کاسٹر

پاکستان کے ایک مقامی ٹی وی چینل کوہ نور نیوز نے ایک خواجہ سرا کو نیوز کاسٹر کے طور پر متعارف کرایا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر ٹی وی چینل کے اس اقدام کو کافی سراہا جا رہا ہے۔ مارویہ ملک گریجوئیشن کی طالبہ ہیں اور ان کو حال ہیں میں کوہ نور…

Read Full News

کراچی: پی ایس ایل فائنل، کون سی سڑک کھلی ہوگی کون سا روٹ‌ بند ہوگا؟

کرکٹ کے دیوانوں کیلئے ٹریفک پلان کا اعلان بھی کردیا گیاہے، گاڑیوں کی پارکنگ کیلئے آٹھ جگہیں مقرر کی گئی ہیں، جن کے پاس ٹکٹ ہوگا وہی اپنی گاڑیاں مخصوص جگہوں پر پارک کرسکیں گے۔ نیشنل اسٹیڈم کراچی تک پہنچنے کیلئےشہریوں کو پہلے پارکنگ تک پہنچنا ہوگا۔ایئرپورٹ، ملیر، ڈرگ روڈ کی جانب سےآنے والے عوام…

Read Full News