اینکر اقرار الحسن کی دوسری شادی، اہلیہ کون ہیں اور نکاح کب ہوا؟ حیران کُن تفصیلات
کراچی: سینئر صحافی اور معروف اینکرپرسن اقرارالحسن نے گذشتہ دنوں وضاحت کی کہ انہوں نے پانچ سال قبل دو شادیاں کیں اور اب اُن کی دونوں بیگمات بخوشی اور رضامندی سے ایک دوسرے کے ساتھ رہتی ہیں۔ اقرار الحسن کی دوسری شادی کا معاملہ اُس وقت سامنے آیا کہ جب انہوں نے سماجی رابطے کی…