اے این پی اور مسلم لیگ ن کی کراچی پر نظریں جم گئیں، بڑا اعلان

کراچی: مسلم لیگ ن اور عوامی نیشنل پارٹی نے  آئندہ انتخابات میں سیاسی اتحاد بنانے  اور شہر قائد سے مل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید کے درمیان گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں شہر کی…

Read Full News

پی ایس پی میں‌ شمولیت پر دباؤ، ایم کیو ایم رکن اسمبلی کی خودکشی کی کوشش

 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی جمال احمد نے کہا ہے کہ گذشتہ پانچ روز سے پاک سرزمین پارٹی کے ذمہ داران فون کر کے دھمکی دے رہے ہیں، ایم کیو ایم نہیں چھوڑوں گا چاہیے مجھے قتل کردیا جائے۔ اُن کا کہنا تھا کہ جو قدم آج میں نے اٹھایا ہے…

Read Full News

فاروق ستار نے بانی ایم کیو ایم سے غداری کی اور ڈرائی کلین کا سلسلہ بند کروایا، مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم پاکستان کی رکن سندھ اسمبلی سمیتا افضال سید نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے پارٹی بحران کو وجہ قرار دیا اور آئندہ مصطفیٰ کمال کا ساتھ دینے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر مصطفیٰ کمال نے دھواں دھار پر کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار پر سنگین الزامات عائد کیے…

Read Full News

ایم کیو ایم کو مخالفین کیسے زندہ رکھتے ہیں؟‌ تحریر نمرہ شیخ

دن رات جو میڈیا، سیاستدان ایم کیو ایم کے ختم ہونے کا دعوٰی کرتے ہیں وہی میڈیا، جب سیاستدان کراچی یا عزیز آباد میں جلسےکرتے ہیں تو کہتا ہیں ایم کیو ایم کو للکار رہے ہیں ایم کیو ایم کے گڑھ عزیز آباد میں جلسہ کرہے ہیں۔ اب ان سے کوئ پوچھے کونسی ایم کیو…

Read Full News

کراچی کے بلدیاتی مسائل کی جڑ میئر کراچی اور ایم کیو ایم؟ تحریر سید محبوب احمد چشتی

شہر کراچی کے بلدیاتی مسائل کو نظرانداز کرنے اور اہل کراچی کی مسلسل بڑھتی پریشانیوں کا کون ہے زمہ دار ؟ ان سوالات کے پیچھے سامنے جوابات ہونے کے باوجود انکا حل کیوں نہیں نکالاجارہاہے مسائل کی اصل جڑصرف مئیرکراچی وسیم اختر اور ایم کیوایم کو ہی کیوں سمجھاجاتا ہے ماضی میں یہ کہا جاتا…

Read Full News

سجاول ریپ اسکینڈل: پی پی کے کارکن اور مفرور ملزم کے کمپیوٹر سے اہم افراد کی فحش ویڈیوز برآمد

دڑو ریپ اسکینڈل کا مرکزی ملزم امر جمانی تاحال گرفتار نہ ہو سکا، جرائم پیشہ گروہ کا سرغنہ امر جمانی قانون کی نظر سے اوجھل ہو چکا ہے، پولیس کی روایتی سست روی کے باعث ہائی پرفائل ریپ اسکینڈل سرد خانے کی نذر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق دڑو شہر…

Read Full News

بھٹو کے مزار پر قاتل زرداری نعرے لگانے والی لڑکی کون ہے؟

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر 4 اپریل کو کھڑے ہوکر سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف سخت انداز سے نعرے بازی کرنے والی نوجوان لڑکی فیروزہ لاشاری کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وڈیو کو سندھ میں بڑی تعداد میں عوام کی جانب سے لائیک کیا جارہا ہے۔  فیروزہ لاشاری کی…

Read Full News

لیگی رہنماء‌ حنیف عباسی اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے اچانک اڈیالہ جیل کا دورہ کیا ہے جس سے کئی سوالات جنم لینے لگے ہیں۔ نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ لیگی رہنما حنیف عباسی نے اچانک اڈیالہ جیل راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔…

Read Full News

واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا غیر محفوظ؟‌ بڑا انکشاف سامنے آگیا

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ ایپ ہے جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد ایک ارب 50 کروڑسے زائد ہے اور اس حوالے سے خدشات ظاہر کیے جارہے تھے کہ فیس بک کی زیرملکیت اس اپلیکشن میں بھی صارفین کا ڈیٹا محفوظ نہیں۔ ماہرین کے اس خدشے پر واٹس ایپ کی جانب سے ردعمل ظاہر…

Read Full News

خبرادار!! کھانسی کے سیرپ کا استعمال فوری طور پر روک دیں

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کی ہدایت پر بنیادی معیار پر پورا نہ اترنے والے کھانسی کے سیرپ ’سینکوس‘ کو مارکیٹ سے واپس منگوالیا گیا۔ نوارٹس فارما کی جانب سے تیار کردہ یہ سیرپ ملک بھر میں فروخت کیا جاتا ہے اور اسے عام طور پر کھانسی کے علاج کے لیے استعمال…

Read Full News