آصف زرداری کے قریبی ساتھی نثار مورائی کے سہولت کار کا دوران حراست انتقال
بدعنوانی کے مقدمے میں گرفتار سابق چیئرمین فشری نثارمورائی کا ایک ساتھی اور کراچی فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی فنانس ڈیپارٹمنٹ کے ملازم شاہد صدیقی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔ کراچی فشرمین سوسائٹی کے فنانس مینیجر شاہد صدیقی کو گزشتہ دنوں کرپشن کیس میں گرفتار کیا تھا اور وہ سینٹرل جیل میں قید تھے۔ انہیں …