“ان کے سروں پر گولیاں مارو”

ہائی روف ، کار اور موٹرسائیکلوں پر سوار مسلح افراد بڑے ہتھیاروں کے ساتھ بستی میں داخل ہوکر لوٹ مار کرتے ہیں اور با آسانی فرار ہوجاتے ہیں، یہ محض اتفاق ہے یا پھر سازش کہ جب سے کراچی میں اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے اے این پی کو سیاسی سرگرمیوں کی اجازت ملی تب سے…

Read Full News

حافظ سعید معاشرے اور ملک کے لیے خطرہ قرار

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید اور دیگر افراد معاشرے کے لیے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔ جرمنی کے شہر میونخ میں جاری سکیورٹی کانفرنس 2017 میں حافظ سعید کی نظر بندی کے بارے میں سوال کے جواب میں خواجہ آصف نے کہا کہ…

Read Full News

اسکول انتظامیہ کی غفلت، دو بچے جھلس کر زخمی

میٹروپولیٹن اکیڈمی گلستان جوہر بلاک 15 میں اسکول انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے دو بچے جھلس گئے اسپورٹس ڈے پر گیس کے غباروں کے قریب آتشبازی کی گئی جھلسنے کے باوجود بچوں کو اسپتال نہیں پہنچایا گیا۔ والدین کا موقف والدین اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کو اسپتال لے کر پہنچے۔ والدین

Read Full News

رینجرز کی کارروائی 7 دہشت گرد ہلاک

‎‏کراچی:شاہ لطیف ٹاؤن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرکارروائی،ترجمان رینجرز ‎وردہشتگردوں میں فائرنگ جاری،ترجمان رینجرز ‎‏⁦ ‎‏⁦‪ ‎کراچی: فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک، ترجمان ‎ دہشتگردوں کےفرارہونےوالےساتھیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری،ترجمان ‎‏ ‎کراچی: ملزمان اور رینجرز اہلکاروں میں فائرنگ کا تبادلہ جاری، ترجمان

Read Full News

غیرملکی کھلاڑیوں‌ نے پی ایس ایل پر بجلیاں گرا دیں

شارجہ: انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شریک اپنے 4 کرکٹرز کو وطن واپس بلالیا ہے۔ لاہور قلندرز کے جیسن روئے، اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسٹیون فن، سیم بلنگز اور پشاور زلمی کے ایون مورگن اب ایونٹ کے بقیہ میچز میں اپنی فرنچائزز کو دستیاب نہیں ہوں گے کیوں کہ یہ تمام کھلاڑی ویسٹ انڈیز کیخلاف…

Read Full News

امن و امان کا قیام، کراچی میں‌دفعہ 144 نافذ

 کراچی: سانحہ لعل شہباز قلندر کے بعد دہشت گردی کے مزید خدشہ کے پیش نظر کراچی میں 15 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی میں 15 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔جس…

Read Full News

سانحہ قلندر پر وفاق اور سندھ کی ایک دوسرے پر گولا بازی

کراچی: پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وفاقی وزرا دہشت گردوں سے ہمدردی رکھتے ہیں جب کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار مسائل کا سامنا کرنے سے قاصر ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ مسائل کا…

Read Full News

اورنگی ٹاؤن میں احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ اور شیلنگ، 6 افراد زخمی

 کراچی: اورنگی ٹاؤن کے مکینوں نے علاقے میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ اور شیلنگ سے 6 افراد زخمی جب کہ 6 مظاہرین کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے اسلام چوک پر علاقہ مکینوں کی جانب سے چوری…

Read Full News

مردم شماری:پانچ بڑی بیماریوں کا ڈیٹا حاصل کرنے کی تجویز

کراچی: صحت سے متعلق تحقیقی کام کرنے والی تنظیموں نے حکومت کو آئندہ مردم شماری کے دوران 5 بڑی بیماریوں سے متعلق ڈیٹا حاصل کرنے کی تجویز دی ہے۔ حکومت کو ذیابیطس، بلڈ پریشر، موٹاپے، ہیپاٹائٹس اور عارضہ قلب سے متعلق بیماریوں کے اعداد وشمار اکٹھے کرنا کا مشورہ دیا گیا ہے۔ تنظیموں کے مطابق…

Read Full News