اورنگی ٹاؤن، ماں بہن کی عزت لوٹنے پر کچھ نہ بولو، ورنہ۔۔۔

فائرنگ کی آواز نے رات کو تھکے ہارے سوئے ہوئے اہلِ علاقہ کو نیند سے بیدار کر دیا ۔۔۔ تاڑ ۔۔۔تاڑ ۔۔۔۔تاڑ ۔۔ آوازیں مزید تیز ہوگئیں .. بے چینی سے اپنے گھروں میں دبکے بیٹھے لوگ صبح ہونے کا بے چینی سے انتظار کرنے لگے.. صبح ہوئی تو آہستہ آہستہ لوگ گھروں سے نکل…

Read Full News

شناختی کارڈ سے متعلق سندھ حکومت کے نادرا کو احکامات

کراچی: سندھ حکومت نے نادراکو مراسلہ تحریر کیاہےکہ جس میں درخواست کی گئی ہے کہ نادرااپنےتمام دفاترکےاوقات کارکوبڑھائے۔ مردم شماری کےلیے شناختی کارڈ لازمی ہیں۔ سندھ حکومت نے حالیہ مردم شماری کی آمد کے موقع پر اقدامات تیز کردئیے ہیں۔ سندھ حکومت نے نادرا کو مراسلہ تحریر کیاہےکہ اپنےتمام دفاترکےاوقات کارکوبڑھائے۔ مراسلے میں کہاگیاہےکہ نادرادفاتر5بجےکےبعدبھی…

Read Full News

ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعے بچے کی پیدائش جائز قرار، شرعی کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی شریعت عدالت نے شادی شدہ جوڑے کے ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے طریقہ کار کو جائز قرار دے دیا۔ وفاقی شریعت عدالت کے چیف جسٹس ریاض احمد خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ٹیسٹ ٹیوب بے بی سے متعلق کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ عدالت…

Read Full News

لالا کے ہاتھوں چمپیئنز ٹرافی2017 کی رونمائی

پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی نے دبئی میں آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی 2017 کی رونمائی کی اور اب یہ ٹرافی دنیا کے مختلف ممالک کا سفر کرے گی۔ آئی سی سی کے مرکز میں آئی سی سی اکیڈمی میں چمپیئنز ٹرافی کے آغاز سے ٹھیک 100 روز قبل ٹرافی کی رونمائی ہوئی۔…

Read Full News

لال مسجد فاؤنڈیشن نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کو چلینج کردیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں واقع لال مسجد سے منسلک شہداء فاؤنڈیشن نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے مشتبہ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کی قانونی حیثیت کو چیلنج کردیا۔ شہداء فاؤنڈیشن ٹرسٹ نے ایڈووکیٹ طارق اسد کے توسط سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور…

Read Full News

پاناما سماعت،شکر ہے بچت ہو گئی ورنہ میں تو بہت ڈرا ہوا تھا، چیئرمین نیب

پاکستان میں پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت چار روز کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوئی تو قومی احتساب بیورو کے چیئرمین چوہدری قمر زمان اپنے پراسکیوٹر جنرل وقاص نذیر ڈار کے ساتھ سپریم کورٹ کے احاطے میں آئے اور اس کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے قائم مقام چیئرمین محمد ارشاد…

Read Full News

واٹس ایپ پیغامات جعلی ہیں، عوام توجہ نہ دیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے آئی ایس پی آر سے متعلق چلنے والے واٹس ایپ پیغامات کو جعلی اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہےکہ واٹس ایپ پر آئی ایس پی آرسے منسوب جعلی پیغامات گردش…

Read Full News

زندگی میں‌ موت کی خبر سننے والی اداکارہ

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ فریدہ جلال کے انتقال کی خبر جھوٹی ثابت ہوئی جب کہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ نہ جانے کون بے بنیاد خبریں پھیلارہا ہے۔ گزشتہ رات سوشل میڈیا پر معروف بھارتی اداکارہ فریدہ جلال کے انتقال کی خبروں نے اداکارہ کے مداحوں کو پریشان کردیا تاہم فریدہ جلال کے انتقال کی…

Read Full News

واٹس ایپ کا نیا فیچر، سالگرہ کا تحفہ

سلیکان ویلی: واٹس ایپ نے اپنی آٹھویں سالگرہ کے موقعے پر صارفین کو ایک نئے فیچر کا تحفہ دیا ہے جس کا نام ’’اسٹیٹس‘‘ رکھا گیا ہے۔ واٹس ایپ کے نئے فیچر کے تحت صارفین اپنے دوستوں کے لیے تصاویر، ویڈیوز، گفس، ایموجیز، ڈرائنگز اور کمنٹس وغیرہ پر مشتمل پوسٹیں شیئر کرواسکتے ہیں جو 24…

Read Full News

اورنگی ٹاؤن مظاہرے سے گرفتار افراد کو جیل بھیج دیا گیا

کراچی: اورنگی ٹاؤن اسلام چوک پر ڈکیتیوں کے خلاف احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے 7 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 مارچ تک جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں احتجاج کے دوران گرفتار ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا، تفتیشی افسر نے عدالت…

Read Full News