سیہون دھماکے میں 88 ہلاکتیں،تحقیقات سی ٹی ڈی کے سپرد

سیہون/ نوابشاہ: لعل شہباز قلندر کے مزار پر ہونے والے خوفناک خودکش دھماکے کے مزید 8 زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد ہلاک ہونے والے زائرین اور عقیدت مندوں کی تعداد 88 ہوگئی۔ گذشتہ روز ہلاک ہونے والے زخمیوں میں سے 5 افراد لاڑکانہ کے چانڈکا ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ…

Read Full News

ہاتھیوں‌ کا رنگا رنگ میلا

تھائی لینڈ کے ہمسایہ ملک لاؤس میں رنگ برنگے پھولوں اور آرائشی چیزیوں سے سجے سنورے ہاتھیوں نے پریڈ کا حصہ بن کر شہریوں کو محظوظ کیا۔ تاریخی طور پر ‘اربوں ہاتھیوں کی زمین’ کے نام سے پہچانے جانے والے لاؤس میں اب ہاتھیوں کی تعداد کم ہو کر صرف سیکڑوں تک محدود ہوگئی ہے۔…

Read Full News

ہم نے سیکھا نہیں‌ بس دعوے کیے

یوں تو دنیا کے تمام ممالک ہی دہشت گردی جیسے ناسور سے متاثر ہیں لیکن اس دہشت گردی کی جنگ میں دنیا کے مقابلے میں کسی نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں ہیں تو وہ پاکستان ہے۔ آج سے 16 سال قبل امریکا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے کے بعد سے دنیا نے سبق حاصل…

Read Full News

امن و امان اور بوڑھوں کی بیٹھک

گھر میں بیٹھے بور ہو گیا تھا،دھماکہ ہہاںدھماکہ وہاں دھماکہ۔ 8 مر گئے۔13 مر گئے،میرے وطن کے نگھبانوںپرحملےاور میرے چاک و چوبند،مسلح وطن کے رکھوالے عوام کی حفاظت کر رہے تھے دہشت گردوں نے حملہ کر کے شہید کر دیا۔عوام کے اجتماع میں حملہ ،نہتے عوام شہید پھر اعلانات کا سلسلہ قیمتی جانوں کے زیاں…

Read Full News

خوبرو حسینہ ماہ نور بلوچ کی 48ویں‌سالگرہ کی تصاویر

کراچی : معروف ٹی وی اداکارہ ماہ نور بلوچ نے اپنے شوہر اور دوستوں کے ساتھ سالگرہ منائی، ان کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، 48 سالہ فنکارہ نے 23 برس کی عمر میں اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ پاکستان ٹی کی خوبصورت اور ہردلعزیز اداکارہ ماہ نور بلوچ 48 برس…

Read Full News

ٹوئٹر نے بہت سارے اکاؤنٹ بند کرنے کا اعلان کردیا

ٹوئٹر نے فیصلہ کیا ہے کہ اس نے اپنے جن استعمال کنندگان کے اکاؤنٹ معطل کیے تھے اب ان کے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر نئے اکاؤنٹ بنانے پر مستقل طور پر بین لگا دیا جائے گا۔ اس حوالے سے ٹوئٹر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ اس سلسلے میں اقدامات کر رہی ہے…

Read Full News

مشرف کا گھناؤنا اعتراف، لاکھوں‌ ڈالرز حاصل کیے

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے 2009 میں لندن اور دبئی میں اپارٹمنٹس خریدنے کے لیے سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے لاکھوں ڈالرز لینے کا اعتراف کرلیا۔ نجی چینل ’سما ٹی وی‘ کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پرویز مشرف نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے 2009 میں شاہ عبداللہ بن…

Read Full News

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ مسلسل دوسرے روز بھی جاری رہا اور بدھ کے روز کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس میں 553.76 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو کاروبار میں مندی کی وجہ سے دن کا اختتام 1.11 فیصد کمی کے بعد 100 انڈیکس 49 ہزار 214.15 پوائنٹس پر بند ہوا۔…

Read Full News

کنگ خان باورچی بننے کے خواہش مند

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہ رخ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے روزمرہ کے احوال سے لے کر اپنے پسند کے کھانے، اپنی فلموں کے بارے میں معلومات، کپڑوں کے چناؤ سمیت متعدد چیزوں کو اپنے مداحوں سے شئیر کرتے ہیں لیکن اس بار انہوں نے اپنے مداحوں سے شئیر کیا کہ وہ نہ صرف…

Read Full News

سندھ سرکار کی شاہ خرچیاں، شہلا رضا کو 1 کروڑ روپے کی ادائیگی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی سرکاری رہائش گاہ کی تزئین و آرائش کیلیے تقریباً ایک کروڑ روپے (96 لاکھ 31 ہزار روپے) کی منظوری دے دی ہے. وزیر اعلیٰ سندھ نے مذکورہ رقم کی منظوری ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی درخواست پر دی ہے، ڈپٹی اسپیکر…

Read Full News