رینجرز کی کارروائی 7 دہشت گرد ہلاک
کراچی:شاہ لطیف ٹاؤن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرکارروائی،ترجمان رینجرز
وردہشتگردوں میں فائرنگ جاری،ترجمان رینجرز

کراچی: فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک، ترجمان
دہشتگردوں کےفرارہونےوالےساتھیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری،ترجمان
کراچی: ملزمان اور رینجرز اہلکاروں میں فائرنگ کا تبادلہ جاری، ترجمان
کراچی:علاقے کا محاصرہ اور تلاشی کا عمل جاری،ترجمان رینجرز
کراچی:دہشت گردعلاقےمیں دہشت گردکارروائی کی منصوبہ بندی کررہےتھے،ترجمان
کراچی:دہشت گردوں کی فائرنگ سےایک رینجرزاہلکارزخمی،ترجمان رینجرز
کراچی:رینجرزاہلکاروں کی مزیدنفری طلب کرلی گئی،ترجمان رینجرزکراچی:ہلاک دہشت گردوں کےقبضےسےبڑی تعدادمیں اسلحہ برآمد،ترجمان رینجرز



