اگر آپ بچے کی اچھی تعلیم چاہتے ہیں تو سختی سے گریز کریں

میری لینڈ: یونیورسٹی آف پٹس برگ کے نفسیات دانوں کا کہنا ہے کہ جن بچوں کے والدین سخت گیر اور بات بات پر ڈانٹنے مارنے والے ہوتے ہیں وہ بچے اسکول میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرپاتے۔ میری لینڈ کے مختلف اسکولوں میں پڑھنے والے 1500 سے زائد نوبالغ بچوں پر کیے گئے اس مطالعے…

Read Full News

کشمیر میں‌ بھارتی فوج کی غنڈہ گردی، 4 جوان شہید

سری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے 4نوجوان شہید ہو گئے۔ دنیا نیوز کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی ایک اور مثال قائم کردی ، مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلغام میں میں آج علل صبح اندھا دھند فائرنگ سے 4نہتے اور بے گناہ مسلمان نوجوان…

Read Full News

’قومی آبادی کے 30فیصد لوگ سندھ میں مقیم‘

حیدرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر تاج حیدر نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی آبادی کی 30 فیصد سندھ میں رہتی ہے، جب کہ سندھ وسائل میں اپنا حصہ 1998 میں کرائی گئی مردم شماری کے تحت حاصل کر رہا ہے، اُس مردم شماری میں سندھ کی آباد 23 فیصد تھی۔ تاج…

Read Full News

“صحافت سے عاجز” شاھد مسعود کا بڑا یوٹرن، نیا چینل جوائن کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے بڑا یوٹرن لیتے ہوئے ایک بار پھر سے نجی ٹی وی چینل ’ نیوز ون ‘ جوائن کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک ویڈیو پیغام میں میڈیا انڈسٹری کو خیر باد کہنے کا اعلان کیا…

Read Full News

کراچی میں ایف سی اہلکار نے خود کشی کرلی

کراچی میں تعینات فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے ایک اہلکار نے اپنی ہی بندوق سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق اہلکار کراچی کے علاقے گارڈن میں ایف سی ہیڈکوارٹرز میں مقیم تھا جہاں اس نے خود کشی کی۔ پولیس نے بتایا کہ ‘ایف سی کے سپاہی…

Read Full News

فوٹ پاتھ اسکول کی خاتون ٹیچر پر پولیس اہلکار کا تشدد، ویڈیو دیکھیں

کراچی : کلفٹن میں فوٹ پاتھ اسکول پر حملہ کرکے سرکاری اسلحے کے زور پر خواتین ٹیچرز پر تشدد میں ملوث ایک پولیس اہلکار  گرفتار ، 2 تاحال آزاد، بااثر پولیس افسران کی مداخلت کی وجھ سے بوٹ بیسن پولیس نے ابھی تک دہشتگردی کی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق…

Read Full News

شرجیل خان میچ فکسنگ میں‌ کیسے پکڑے گئے، چشم کشا انکشاف

کراچی (دنیا نیوز) پاکستان سپرلیگ سپاٹ فکسنگ سکینڈل پر تین کھلاڑی ملک واپس آ چکے ہیں جبکہ کھلاڑیوں سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ کھلاڑیوں کو بکیز نے کیا آفر کیں دنیا نیوز سامنے لے آیا۔ ذرائع کے مطابق کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی انچارج کرنل اعظم نے کھلاریوں کو ہوٹل کی لابی میں بکی…

Read Full News

کراچی اجتماع سے گمشدہ موٹرسائیکل کے مالکان کے لیے خوشخبری

کراچی: تبلیغی جماعت کے اورنگی ٹاؤن اجتماع سے گمشدہ ہونے والی موٹرسائیکلوں کا سراغ  لگا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں تبلیغی جماعت کی جانب سے سالانہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں پانچ لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ اجتماع کے آخری روز دعا میں تقریباً 8 لاکھ افراد نے…

Read Full News

لندن سے راہیں‌ جدا نہیں، صرف پالیسی تبدیلی کی ہے، فیصل سبزواری

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ اے ڈی خواجہ کی بطور آئی جی تقرری کے بعد ہمارے کارکنان کی مسخ شدہ لاشیں ملی اور انہیں جیلوں میں تشدد کر کے قتل کیا گیا۔ ایم کیو ایم کے عارضی مرکز پی آئی بی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

Read Full News

ہزاروں‌ صارفین کے اے ٹی ایم کارڈ ہیک

نئی دلی: بھارت میں گزشتہ سال 32 لاکھ ڈیبٹ کارڈ ہیک ہوئے جس سے عوام کو ایک کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں کام کرنے والی مالیاتی کمپنی نے جاپانی کمپنی سے صارفین کا ڈیٹا محفوظ بنانے کے لیے سائبر سیکیورٹی سے متعلق ایک…

Read Full News