فضائی آلودگی سے انسانی زندگی 10 سال تک کم ہوسکتی ہے، تحقیق

کارخانوں اور گاڑیوں سے نکلتے ہوئے دھویں اور دیگر وجوہات کی بنا پر دنیا بھر میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، اور ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فضائی آلودگی کی وجہ سے انسانی زندگی اوسطاً 10 سال تک گھٹ سکتی ہے۔ بھارت میں کیے گئے ایک تحقیقی مطالعے میں یہ…

Read Full News

سندھ میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ، مجموعی تعداد 984 ہوگئی

 سندھ میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، اور ڈینگی کے مزید 15  کیس رپورٹ  ہوئے ہیں۔    دو ستمبر کو ڈینگی کے 15 مزید کیسز رپورٹ  ہوئے جن میں سے 12 کا تعلق کراچی سے ہے،  اس طرح  صوبے میں رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی مجموعی  تعداد 984 ہوگئی ہے۔…

Read Full News

مائیکروسوفٹ کا ونڈوز کے نئے ورژن میں ورڈ پیڈ شامل نہ کرنے کا اعلان

مائیکروسوفٹ کے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز ہی کے آغاز سے اس میں ورڈ پیڈ کی ایپلی کیشن شامل رہی ہے۔ اس ایپلی کیشن کی مدد سے ہم ڈاکومینٹ تیار اور ایڈٹ کرسکتے ہیں، تاہم مائیکروسوفٹ نے ونڈوز کے نئے ورژن ’ ونڈوز 12 ‘ میں اس ایپلی کیشن کو شامل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔…

Read Full News

صحت مند رہنا چاہتے ہیں….تو روزانہ دہی کا استعمال کریں

ماہرین صحت کہتے ہیں کہ اگر آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو دہی کو اپنی غذا کا لازمی بنالیجیے۔ دہی صحت بخش اجزا کا خزانہ ہے اور اس میں انسانی صحت کے لیے ان گنت فوائد پوشیدہ ہیں۔ دہی خمیری طریقے سے بنتی ہے جس میں لیکٹوبیسیلس اور لیکٹوکوکس جیسے بیکٹیریا دودھ میں شامل…

Read Full News

چاند کے بعد بھارت نے سورج کی جانب خلائی مشن روانہ کردیا

 چاند کو تسخیر کرنے کے بعد بھارت کی نظریں اب سورج پر ہیں، پڑوسی ملک نے چاند کے بعد اب سورج کی جانب خلائی مشن روانہ کردیا ہے۔  گذشہ  ہفتے بھارتی خلائی مشن ’ چندریان‘ کامیابی سے چاند کے جنوبی حصے میں اتر گیا۔ چندریان چاند کے  جنوبی حصے کے بارے میں قیمتی معلومات زمین…

Read Full News

سائبر کرائمز کی وجہ سے جرمنی کو 206 ارب یورو کا نقصان

سائبر کرائمز کی وجہ سے رواں سال جرمنی کو 206 ارب یورو ( 224 ارب ڈالر ) کا نقصان ہوا ہے۔ جرمن ڈیجیٹل ایسوسیا یشن ’ بٹ کوم‘ نے کہا ہے کہ آئی ٹی کے آلات اور ڈیٹا کی چوری اور اس سے ہونے والے صنعتی نقصان کی لاگت کا تخمینہ 206 ارب یورو لگایا…

Read Full News

کراچی پریس کلب کے ممبران کیلیے شوگر، گردوں کے علاج اور مفت ڈائیلاسسز کی سہولت

کراچی پریس کلب کی نئی کابینہ ممبران اور صحافیوں کو صحت کی فراہمی کے حوالے سے مختلف اقدامات میں مصروف ہے تاکہ مہنگائی کے اس دور میں صحافی کو سستی یا مفت طبی سہولت دستیاب ہو۔ کراچی پریس کلب کی انتظامیہ نے ثواب ٹرسٹ کے ساتھ ایک مفاہمی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے…

Read Full News

صحافیوں کو خون کی فراہمی، بیماریوں اور ٹیسٹ فیس میں‌ رعایت کے حوالے سے بڑی پیشرفت

کراچی پریس کلب اور عمیر ثنا فاؤنڈیشن کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے، جس  کے تحت کے پی سی کے ممبران کو تھلیسیمیا سمیت خون کے امراض سے متعلق طبی سہولیات مہیا کیں جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب میں عمیر ثنا فاؤنڈیشن کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد…

Read Full News