ٹوئٹر نے نئے سی ای او کی خدمات حاصل کرلیں

لندن : ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ انہیں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے لیے ایک نیا چیف ایگزیکٹو مل گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ایلون مسک نے کہا کہ انہیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ ٹوئٹر کے…

Read Full News

اے آئی گیم چینجنگ ٹیکنالوجی ، روکنا درست نہیں : بل گیٹس

واشنگٹن: آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے تیزی سے پھیلاؤ پر کچھ حلقوں کی جانب سے خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس سے انسانیت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اب اس حوالے سے مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے بھی جواب دیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران بل…

Read Full News

اشتعال آ میز مواد کو شیئر کر نے والے47ہزارسوشل میڈیااکاؤنٹس بلاک

کراچی : قانون نافذ کر نے والے اداروں نے ملکی سالمیت کے ساتھ ساتھ اشتعال آ میز مواد کو شیئر کر نے والے 47 ہزارسوشل م یڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کرا دیا۔ قانون نافذ کر نے والے اداروں کو شہریوں کے ساتھ ساتھ سر کاری اداروں کی طرف سے شکایات موصول ہو ئی کہ سوشل…

Read Full News

واٹس ایپ میں نیا دلچسپ فیچر متعارف کرانے کی تیاری

کراچی : دنیا بھر میں مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نئے نئے فیچرز متعارف کرواتی رہتی ہے اور اب ایپلی کیشن جلد ہی ایک زبردست فیچرمتعارف کرانے جا رہی ہے جس کے تحت صارفین وائس میسیجز کو تحریر میں تبدیل کر سکیں گے۔ واٹس ایپ اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ’ویب ایٹ…

Read Full News

سعودی عرب میں 5 مئی کو جزوی چاند گرہن دیکھا جاسکے گا

جدہ: سعودی فیڈریشن فلکیات کے مطابق جمعہ 5 مئی کو جزوی چاند گرہن دیکھا جاسکے گا۔ سعودی فیڈریشن فلکیات کا کہنا ہے کہ چاند معمول سے 10 فیصد کم روشن ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ چاند گرہن 4 گھنٹے اور 17 منٹ تک جاری رہے گا ، جو شام 6:14 پر شروع ہوگا، 8…

Read Full News

جیفری ہنٹن نے گوگل کی ملازمت چھوڑ دی،مصنوعی ذہانت خطرناک قرار !

واشنگٹن: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے گاڈ فادر سمجھے جانے والے جیفری ہنٹن نے اپنی ہی بنائی گئی ٹیکنالوجی سے خبردار کرتے ہوئے گوگل سے ملازمت چھوڑ دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں کمپیوٹر سائنٹسٹ جیفری ہنٹن نے کہا کہ مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی اندازوں سے کہیں زیادہ خطرناک ہے، چیٹ بوٹس ہم سے زیادہ ذہین ہونگے…

Read Full News

اے آئی ٹیکنالوجی انسانیت کو تباہ کر سکتی ہے :ایلون مسک

نیو یارک: اسپیس ایکس اور ٹوئٹر جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک طویل عرصے سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے ممکنہ خطرات کے بارے میں بات کرتے آئے ہیں۔ اب ایک بار پھر انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی پر انحصار انسانیت کے لیے خطرناک ثابت ہو…

Read Full News

12 سال بعد کوئی ملک غریب نہیں رہے گا؛ بل گیٹس

واشنگٹن:مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس نے کہا ہے کہ 12سال کے بعد 2035 تک دنیا میں کوئی ملک غریب نہیں رہے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں بانی بل گیٹس کا خط پڑھا گیا جس میں انھوں نے…

Read Full News