چین نے سرکاری افسروں کو آئی فون کے استعمال سے روک دیا، عالمی میڈیا

 دنیا کی دو  حریف سپرپاورز  امریکا  اور چین کےدرمیان معاشی میدان میں مخاصمت جاری ہے  اور اب معاملہ ٹیکنالوجی  کے شعبے تک وسیع ہوگیا ہے۔ دونوں ممالک  ایک دوسرے کی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو سیکیورٹی رسک قرار دیتے  ہیں اور بالخصوص چین امریکی ٹیکنالوجی  کمپنیوں پر انحصار کم سے کم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ مئی…

Read Full News

اےآئی کی بدولت 90 فیصد لوگ بیروزگار ہوسکتے ہیں، ماہرین

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو مصنوعی ذہانت (  اے آئی ) کی اہمیت کا ادراک ہورہا ہےا ور وہ سیکھ رہے ہیں کہ اس ٹیکنالوجی کا روزمرہ زندگی میں استعمال کیسے کیا جائے۔   مصنوعی ذہانت کا دائرہ بہت تیزی سے وسعت اختیار کررہا ہے اور تجارتی و کاروباری  شعبوں میں خاص طور…

Read Full News

محکمہ صحت کے افسران و عملے کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی تفصیلات طلب

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے محکمہ صحت کے تمام افسران و عملے کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ نگراں وزیر صحت نے سیکریٹری صحت کو ہدایات جاری کیں کہ تمام غیر متعلقہ افراد سے محکمہ صحت کی گاڑیاں فوراً منگوائی جائیں اور جو افسران سرکاری گاڑیوں کے اہل…

Read Full News

ماہرین فلکیات نے سورج سے بھی گرم سیارے دریافت کرلیے

سائنس دانوں نے نظام شمسی سے باہر ایک نظام فلکی دریافت کیاہے جس میں  دو  انتہائی گرم سیارے ایک ستارے کے گرد گردش کررہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق  ایک ستارے کے گرد گردش کرتے ان سیاروں کا درجہ حرارت ہمارے سورج کے درجہ حرارت سے بھی 2000  ڈگری سیلسیئس زیادہ ہے۔  سائنس دانوں کا کہنا…

Read Full News

واٹس ایپ ’ انسٹنٹ ویڈیو میسیجز‘ کو ڈس ایبل کرنے کیلیے فیچر متعارف کرائے گا

واٹس ایپ نے حال ہی میں اپنے صارفین کے لیے ’ انسٹنٹ ویڈیو میسیجز‘ کا فیچر متعارف کرایا تھا، جس کے ذریعے صارفین 60 سیکنڈز پر مبنی ویڈیو میسیج بھیج اور وصول کر سکتے ہیں۔ انسٹنٹ ویڈیو میسیجز کا فیچر اسی طرح کام کرتا ہے جیسے صارفین وائس میسیج بھیجتے ہیں۔ صارفین انسٹنٹ ویڈیو میسیجز…

Read Full News

امریکا میں  کووڈ 19 کے کیسزمیں اضافہ

امریکا میں  کووڈ 19 کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہورہا ہے۔  امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران اسپتالوں میں کووڈ 19 کے 17400  مریض لائے گئے، مریضوں کی یہ تعداد اس سے پچھلے ہفتے سے 16 فیصد زیادہ ہے۔  امریکا کے ’ سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن‘ کے مطابق بیشتر…

Read Full News

گوگل کروم کا اپ ڈیٹڈ  ورژن جلد متعارف کرایا جائے گا

 گوگل کا یہ ویب براؤزر  اپنے آغاز سے کئی بار اپ ڈیٹ ہوچکا ہے، اور اب ایک بار پھر گوگل،  کروم کی شکل و صورت  تبدیل کرنے  کے لیے تیار ہے۔   گوگل کروم  انٹرنیٹ کے صارفین میں مقبول ترین اور دنیا بھر میں سب سے  زیادہ استعمال کیا جانے والا ویب براؤزر ہے۔  مئی 2023…

Read Full News

امریکا میں ٹوئٹر پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزام میں مقدمہ

امریکا میں ٹوئٹر پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزام میں مقدمہ کردیا گیا۔ مقبول عام سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ایکس ( ٹوئٹر ) کے خلاف صارفین کی حساس معلومات مبینہ طور پر سعودی حکومت کو فراہم کرنے پر مقدمہ درج کردیا گیا۔ برطانوی اخبار گارجین کی رپورٹ کے مطابق ایکس کے خلاف…

Read Full News

30 سال میں کینسر کی شرح 80 فیصد بڑھ گئی، تحقیق

ایک تحقیقی مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گذشتہ 30 برسوں میں سرطان ( کینسر ) کی شرح میں 80فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کینسر کی شرح میں یہ خطرناک اضافہ دنیا بھر میں 50 برس سے کم عمر کے انسانوں میں دیکھا گیا ہے، یہ تحقیق اسکاٹ لینڈ کی ایڈنبرگ یونیورسٹی اور چین…

Read Full News

آئی فون 15کے ساتھ ماحول دوست مواد سے بنی کیسنگ دستیاب ہوگی

ایپل کے فون کی کیسنگ چمڑے کی بنی ہوتی ہے مگر اب یہ کہا جارہا ہے کہ آئی فون کے نئے ورژن کے لیے کمپنی ماحول دوست مواد سے بنی کیسنگ متعارف کرارہی ہے۔ واضح رہے کہ آئی فون 15 رواں ماہ کی 12 تاریخ کو فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا، جس کے…

Read Full News