جعلی عابدی کے گرد گھیرا تنگ، اصل فیصل رضا عابدی کی مشکل حل
کراچی: شہر قائد کی سیاست میں اہم سمجھے جانے والے سیاسی رہنما اور پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر کی مشکلات میں کمی ہونا شروع ہوگئی۔ ایک طرف تو اُن کے خلاف توہین عدالت اور چیف جسٹس کے خلاف نازیبا کلمات ادا کرنے پر بھی اُن کے خلاف مقدمہ درج ہے تو دوسری طرف سیاسی طور پر…