مریضوں کا مہنگا علاج، آغا خان اسپتال کے خلاف دائر مقدمے کی اہم سماعت
سندھ ہائی کورٹ کراچی: نجی اسپتال (آغا خان اسپتال) کو تجارتی بنیادوں پر چلانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس میں انتظامیہ نے عدالت میں جواب جمع کرایا۔ جواب میں بتایا گیا ہے کہ آغا خان اسپتال نے دو سالوں میں 14 لاکھ مریضوں کا مفت علاج کیا۔ جس پر درخواست گزار محمد شاہ…