کراچی: نرسنگ کے طالب علموں کا سڑکوں پر آنے کا اعلان
نرسنگ کے طالب علموں کا اپنے مطالبات کے لیے سڑکوں پر آنے کا اعلان سات سو کے قریب طالب علموں کا مستقبل داٸو پر لگ گیا چودہ اگست کے بعد بھر پور احتجاج کا عندیہ دے دیا۔ کراچی (رپورٹ: آصف خان)کراچی کے مختلف نرسنگ اسکولوں میں زیر تعیلم سات سو کے قریب طالب علموں نے…