نیشنل ہائی وے پر ’’ ہم سفر‘‘ کے ساتھ سفر کریں، زبردست ایپ متعارف
کراچی: نیشنل ہائی وے موٹر وے پولیس کی جانب سے مسافروں کی لیے اسمارٹ ایپلیکیشن متعارف کرادی گئی جسے گوگل پلے اسٹور سے بالکل مفت ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ موٹر وے پولیس کی جانب سے NHMP Humsafar نامی ایپلیکیشن انڈروائید اور آئی فون استعمال کرنے والے افراد باآسانی حاصل کرسکتے ہیں۔ ایپلیکیشن میں ایمر…