مذہبی سیاسی جماعت کا پولیو ویکسین کے خلاف پروپیگنڈہ، والدین خوفزدہ، 2 پولیس اہلکار شہید

پشاور: خیبرپختونخواہ کے ضلع میں پولیو ویکسین کے حوالے سے پھیلائی جانے والی سیاسی جماعت کی سازش کے بعد دوسرے روز بھی نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو موت کی گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کے وزیر شوکت یوسفزئی نے بتایا تھا کہ پولیو مہم کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے میں مذہبی…

Read Full News

پشاور:‌ پولیو ویکسین پینے سے بچوں‌ کی حالت بگڑ گئی، مشتعل افراد کا حملہ

پشاور کے علاقے ماشو خیل میں پولیو کے قطرے پینے کے بعد 40 سے زائد بچوں کی حالت بگڑ گئی،مشتعل علاقہ مکینوں نے نے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی اور بنیادی مرکز صحت کی عمارت کو آگ لگادی۔ اطلاعات کے مطابق  پشاور کے علاقے ماشو خیل اسپتال میں علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا اور…

Read Full News

کراچی پر نگلیریا کا وار، 21 سالہ نوجوان جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے جناح اسپتال میں زیر علاج نگلیریا کا 21 سالہ مریض انتقال کرگیا۔ جناح اسپتال کی ایم ایس اور ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ 21 سالہ انیس اسلم کا تعلق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے ہے اُسے تیز بخار کی حالت میں اسپتال لایا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ…

Read Full News

ایک موبائل کے تین کلرز، نیا سیٹ پاکستان میں‌ متعارف، قیمت سامنے آگئی

موبائل فون بنانے والی کمپنی اوپو نے اپنا نیا فون سیٹ متعارف کرادیا جسے اہف 11 پرو کا نام دیا گیا ہے۔ جدید فیچرز اور کیمرے سے آراستہ نیا پاکستان میں موجود اوپو کی تمام آؤٹ لیٹ پر دستیاب ہیں جہاں سے صارف انہٰں خرید سکتے ہیں۔ اوپو کی جانب سے موبائل کے فیچر پر مبنی…

Read Full News

پاک سوزوکی کی ٹکر پر ایک اور نئی گاڑی، 7 لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش

کراچی کے ایکسپو سینٹر میں ہونے والی آٹو نمائش کے دوران مختلف کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے جبکہ نامور کمپنیوں نے اپنی پراڈکٹ متعارف کرائیں۔ ہنڈا نے پاکستان میں بی آروی کے مقابلے میں7 سیٹوں والی چنگان اے 800 ایم پی وی گاڑی متعارف کرادی، کار میں ایک اعشاریہ پانچ لٹر ٹربو انجن،…

Read Full News

اشفاق میموریل اسپتال کی غفلت، 8 ماہ قبل دلہا بننے والا نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع اشفاق میموریل اسپتال کے عملے اور ڈاکٹر کی غلفت سے نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ گلشن اقبال کے ارم اسکوائر کے رہائشی 28 سالہ محمد سلطان کو پیٹ میں درد کی شکایت کے بعد اہل خانہ اسپتال لے کر پہنچے، یاد رہے کہ مرحوم اشفاق میموریل میں…

Read Full News

دارالصحت اسپتال کی غفلت، ننھی بچی عمر بھر کے لیے معذور، مالک کی ڈھٹائی برقرار

کراچی: گلستان جوہر میں واقع دارالصحت اسپتال میں عملے کی مبینہ غفلت سے 9 ماہ کی بچی مفلوج ہوگئے، والد کے مطابق غیر تربیت یافتہ نرسنگ اسٹاف کے غلط انجیکشن لگانے سے بچی کا دھڑ مفلوج ہوگیا۔ متاثرہ بچی کے والد قیصر کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے قبل جڑواں بیٹیوں کو ہیضے کی شکایت…

Read Full News

پاکستانی یونیورسٹی کی طالبات کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کا انکشاف، انتظامیہ کی تصدیق

لاہور : پنجاب یونیورسٹی کی طالبات کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کا ہوشربا انکشاف سامنے آیا ہے جس کی وجہ سے طالبات بہت زیادہ متاثر ہوئیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ہیکرزنےطالبات کاڈیٹا اسپائی ایپ سے ہیک کیا، ایف آئی اے سائبر کرائم نے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا ہے۔ پنجاب…

Read Full News

شارک کے گوشت کی فروخت کا انکشاف، کراچی کی نجی تقریبات اور ہوٹلز میں‌ استعمال ہورہا ہے، تصدیق

کراچی میں مچھلی کے ناموں پر فروخت ہونے والی مختلف ڈشز میں شارک کے گوشت استعمال اور اس کی فروخت کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطبق شہر قائد میں واقع مچھلی کی دکانوں اور اسٹالز پر لوگوں کو مسالا فش، فنگر فش اور فش کٹاکٹ کے نام پر شارک کا گوشت کھلایا جا…

Read Full News

مہران کی پروڈکشن بند، سوزوکی کمپنی کا کم قیمت گاڑی بنانے کا اعلان

مہران کی پیداوار اور فروخت بند، سوزوکی پاکستان نے اگلے ہفتے سے ایک نئی گاڑی کی پیدوار کا اعلان کردیا، کار ساز کمپنی کی جانب سے اگلے ہفتے سے سوزوکی آلٹو کی آٹھوین جنریشن گاڑی کی پیدوار کا آغاز کیا جائے گا، قیمت 9 سے 10 لاکھ روپے تک ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی…

Read Full News