یوسی چیئرمین کی طرف سے طالب علموں کے لیے فری میڈیکل کیمپ
شہرقائد کی یوسی 26 کے چیئرمین قیصر امتیاز کے زیر انتظام اسکولوں میں بچوں کے فری میڈیکل چیک اپ کا اہتمام اسکولوں میں فری میڈیکل چیک اپ سرگرمیوں کو کسی بھی سطع پر نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے فری میڈیکل چیک اپ کے حوالے سے شہرقائد کی یوسی 26 کے چیئرمین قیصر امتیاز کے زیر…