کیا ٹویٹر انتقال کرگیا؟ سوشل میڈیا پر تعزیت بھرا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کیوں؟

سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے ایک روز قبل نیا فیچر متعارف کرانے کا عندیہ دیا۔ ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق ٹویٹر اپنے صارفین کے لیے انسٹاگرام، فیس بک، واٹس ایپ کی طرح اسٹوریز کا فیچر یپش کرے گا۔ ٹویٹر صارفین کو کمپنی کا یہ اقدام پسند نہیں آیا…

Read Full News

ٹویٹر کا سیاستدانوں‌ کے جھوٹ بے نقاب کرنے کا اعلان

سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے پلیٹ فارم پر جھوٹ بولنے والے سیاست دانوں اور صارفین کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹویٹر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پلیٹ فارم پر سیاستدانوں کے جھوٹ کا پردہ چاک کرے گا اور اُن کی غلط بیانیوں کی…

Read Full News

کروڑوں‌ فونز پر واٹس ایپ سروس بند

پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونے والا معروف ترین موبائل اپیلیکیشن ’واٹس ایپ‘ آج سے کروڑوں موبائل فونز پر بند ہوگیا۔ وہ صارفین جو آئی فون آئی او ایس 7 یا اینڈرائیڈ 2.3.7 جنجر بریڈ آپریٹنگ سسٹم استعمال کررہے ہیں وہ آئندہ واٹس ایپ کی سروس استعمال نہیں کرسکیں گے۔ یاد رہے کہ آئی او ایس…

Read Full News

اب 100 روپے کے موبائل کارڈ پر کتنے پیسے کٹیں گے؟ پی ٹی اے کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا پر موبائل بیلنس لوڈ کرنے پر پیسوں کی کٹوتی کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر اہم وضاحت پیش کردی۔ مذکورہ خبروں کے بعد صارفین بہت زیادہ پریشانی کا شکار تھے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر خبریں زیرگردش تھیں کہ رواں سال…

Read Full News

خدا کی قدرت، صبح کے وقت اندھیرا، سورج گرہن کی تصاویر اور ویڈیوز

دنیا بھر میں آج رواں سال کا آخری طاقت ور ترین سورج گرہن ہوا، جس کے تحت قدرتی طور پر سورج اور زمین کے درمیان میں چاند آیا ، یوں دن کے وقت میں کچھ وقت کے لیے تاریکی ہوگئی۔ پاکستان کے ساحلی علاقوں میں سورج کو گرہن لگنے کا عمل جزوی طور پر دیکھا…

Read Full News
Internet Service in Karachi

کراچی شہر میں انٹرنیٹ ڈیلرز میں آپس میں لڑائی، ایک دوسرے پر جھوٹے الزامات لگانے شروع

کراچی ایک ایسا شہر ہے جہاں ہر رنگ و نسل کے لوگ رہتے ہیں. بہت سے لوگ یہاں نوکری کرنے کے لئے آتے ہیں اور بہت سے لوگ یہاں کاروبار کرنے کے لئے آتے ہیں. کراچی کو روشنیوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں زندگی دوپہر کے بعد…

Read Full News

پے پال کا پاکستان آنے سے صاف انکار

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے اپنی وزارت کا قلمدان سنبھالنے کے بعد جہاں بڑی بڑی باتیں کیں وہاں پر انہوں نے کئی اہم شخصیات سے ملاقاتیں کرکے کامیاب مٹینگ کے دعوے کیے تھے۔ اسد عمر سمیت دیگر حکومتی شخصیات کی اسلام آباد میں گزشتہ برس آن لائن ادائیگی کرنے والی پے…

Read Full News

ٹیلی نار سم بند کرنے کے حوالے سے پی ٹی اے کی وضاحت

  ناروے میں قرآن پاک کی توہین کے واقعے کے بعد خبریں زیر گردش تھیں کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹیلی نار کمپنی کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس اور واٹس ایپ پر پی ٹی اے کا اشتہار شیئر کیا جارہا تھا جس میں صارفین سے…

Read Full News

حکومت پاکستان اور ٹویٹر انتظامیہ کے درمیان اہم معاہدہ طے

حکومت پاکستان اور ٹویٹر انتظامیہ کے مابین آئی ڈی بلاک کرنے کے حوالے سے اہم معاملات طے پاگئے، معاہدہ ہونے کے بعد سماجی میڈیا پر بھارتی اجارہ داری کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان اور ٹویٹر انتظامیہ کے مابین معاملات طے پاگئے، جس کے تحت ٹویٹر آئندہ یک طرفہ طور پر پاکستانی صارفین…

Read Full News

بہترین طبی سہولیات ہر شہری کا بنیادی حق ہے، ریحان ہاشمی

چئیرمین بلدیہ ضلع وسطی ریحان ہاشمی نے صحت عامہ کی سہولیات کو ہر شہری کا بنیادی حق قرار دیا ہے بلدیہ ضلع وسطی کے زیر اہتمام نیو کراچی ٹاون آفس میں چئیرمین بلدیہ ضلع وسطی کی ہدایت پر فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں بلدیہ ضلع وسطی کے ملازمین اور ان…

Read Full News