Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Zaraye News Logo زرائع نیوز

زرائع نیوز

Zaraye News Logo زرائع نیوز

زرائع نیوز

  • Home
  • About Us
  • Blog
  • Contact Us
  • Guides & Tips
  • Home
  • Newsletter
  • Sample Page
  • SC Helper
  • SC Helper
  • ادارتی پالیسی
  • صفحۂ اول
  • ہم سے رابطہ
  • #59 (no title)
  • Home
  • About Us
  • Blog
  • Contact Us
  • Guides & Tips
  • Home
  • Newsletter
  • Sample Page
  • SC Helper
  • SC Helper
  • ادارتی پالیسی
  • صفحۂ اول
  • ہم سے رابطہ
  • #59 (no title)
Subscribe
Close

Search

صحتمتفرق

یوسی چیئرمین کی طرف سے طالب علموں کے لیے فری میڈیکل کیمپ

By محبوب چشتی
July 31, 2019 1 Min Read
Comments Off on یوسی چیئرمین کی طرف سے طالب علموں کے لیے فری میڈیکل کیمپ

شہرقائد کی یوسی 26 کے چیئرمین قیصر امتیاز کے زیر انتظام اسکولوں میں بچوں کے فری میڈیکل چیک اپ کا اہتمام

اسکولوں میں فری میڈیکل چیک اپ سرگرمیوں کو کسی بھی سطع پر نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے فری میڈیکل چیک اپ کے حوالے سے شہرقائد کی یوسی 26 کے چیئرمین قیصر امتیاز کے زیر اہتمام اسکولوں میں بچوں کے فری میڈیکل چیک اپ کا اہتمام کیا گیا ڈی ایم سی گرلزماڈل اسکول نمبر39میں بچوں کا مفت چیک اپ اور دوائی فراہم کی گئی،اس موقعہ پر ایم سی برکت اللہ میمن ،ڈائریکٹر ایجوکیشن شعیب عالم سی ای او برھانی ہسپتال برگیڈئیر(ر) زبیر شیخ نے شرکت کی اس موقعے پر انہوں امید ظاہر کی کہ یوسی چئیرمین قیصر امتیاز نے عوامی جذبے تحت اسکولوں میں فری میڈیکل چیک اپ اور مفت ادویات دینے فراہم کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے وہ اس سلسلے کو جاری وساری رکھیں انہوں نے اس کاوش کو بھرپور انداز میں سراہتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا،

Author

محبوب چشتی

سید محبوب احمد چشتی سینئر صحافی ہیں، وہ بے باکی سے اپنی رائے کا اظہار بذریعہ کالم یا بلاگ کرتے ہیں، آپ معاشرتی برائیوں پر کھل کر تنقید کرنے کے حوالے سے بھی جانے جاتے ہیں

Follow Me
Other Articles
Previous

ایم کیو ایم کے لیے بڑی پریشانی

Next

سرکاری ادارے میں‌مخصوص افراد کو دوبارہ ملازمت دینے کا انکشاف

Copyright 2026 — زرائع نیوز. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme

Powered by
Necessary cookies enable essential site features like secure log-ins and consent preference adjustments. They do not store personal data.
None
Functional cookies support features like content sharing on social media, collecting feedback, and enabling third-party tools.
None
Analytical cookies track visitor interactions, providing insights on metrics like visitor count, bounce rate, and traffic sources.
None
Advertisement cookies deliver personalized ads based on your previous visits and analyze the effectiveness of ad campaigns.
None
Unclassified cookies are cookies that we are in the process of classifying, together with the providers of individual cookies.
None
Powered by