ووہان، آخری 78 سالہ مریض بھی کرونا سے صحت یاب

ووہان میں ستتر سالہ ڈنگ کورونا وائرس کو شکست دینے والے آخری مریض بن گئے۔۔ڈنگ چھیالیس دن تک اسپتال میں یرعلاج رہے ۔۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے ڈنگ پر ہر دوا استعمال کی لیکن وہ پلازما تھریپی سے صحتیاب ہوئے۔۔۔حکام نے دعوی کیا ہے کہ ووہان میں کورونا وائرس کا اب کوئی مریض نہیں ہے ۔…

Read Full News

کراچی، ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین کا کرونا علاج کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ، تجربہ بھی کامیاب

کراچی، ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین کا کرونا علاج کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ، تجربہ بھی کامیاب کراچی : کو رونا کے خلاف جنگ میں پاکستانی سائنسدانوں کی اہم کامیابی کراچی :ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے علاج کےلیے انٹرا وینیس امیونو گلوبیولن تیار کرلی کراچی : ڈاؤ یونیورسٹی کوورونا کے علاج کے لیے…

Read Full News

کرونا وائرس، ٹویٹر کے بانی کا خطیر رقم عطیہ کرنے کا اعلان

ٹوئٹر کے سربراہ جیک ڈورسی نے کورونا فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر جیک ڈورسی نے ایک ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کردیا۔ ڈورسی کا کہنا ہے کہ ریلیف میں…

Read Full News

ڈاؤ میڈیکل میں‌ کرونا کے کتنے مریض وینٹی لیٹر پر ہیں؟

ڈاؤ میں کورونا کے سترہ مریض زیر علاج ،پانچ وینٹی لیٹر پر ہیں  ایک ہزار کورونا ٹیسٹ میں مثبت کی شرح دس فیصد ہے کراچی : ڈاؤ یونی ورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہاہے کہ ڈاؤ اوجھا کیمپس میں تاحال( جمعہ شام چھ بجے تک) کوروناسے متاثرسترہ مریض…

Read Full News

’’کورونا وائرس ہر سال حملہ کر سکتا ہے‘‘

واشنگٹن: امریکا کے سینئر سائنسدان انتھونی فاکی کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کی شکل اختیار کرنے والا نیا کرونا وائرس ہر سال ٹھنڈ کے موسم میں حملہ آور ہو سکتا ہے۔ امریکی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف انفیکشس ڈیزیز کے ہیڈ ریسرچر انتھونی فاکی نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس بات…

Read Full News

فواد چوہدری کرونا ویکسین تیار کرنے کے لیے کوشاں، اہم اقدام

فواد چوہدری کرونا ویکسین تیار کرنے کے لیے کوشاں، اہم اقدام اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اس بات کے لیے پرعزم ہیں کہ پاکستانی طبی اور تحقیقی ماہرین کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسین بنانے اور دیگر اہم اقدامات کرسکتے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد…

Read Full News

پاکستان میں‌ کرونا کے پہلے مشتبہ مریض کی ہلاکت پر وضاحت

پشاور: سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کر گیا، جس کا تعلق پشاورسے بتایا گیا۔ اسی حوالے سے اب صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرِ صحت تیمور خان جھگڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیات آباد میڈیکل…

Read Full News

واٹس ایپ کے زبردست فیچر کی آزمائش، یہ کیا کام کرے گا؟ جانیے

واٹس ایپ پر نظر رکھنے والے ادارے ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے ایک اور فیچر متعارف کرادیا جس کے ذریعے پیغامات کو مقررہ وقت پر ڈیلیٹ کیا جاسکے گا۔ فیچر کے تحت صارف پرائیوٹ چیٹ میں بھیجے جانے والے پیغام کو ڈیلیٹ کرنے کا وقت مقرر کرے گا جس…

Read Full News
Arif Alvi

کرونا وائرس، نماز جمعہ کے اجتماعات میں‌ شرکت کے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں، صدر مملکت کی شہریوں کو تجویز

صدر مملکت عارف علوی نے نماز جمعہ کیلئے جانے والے نمازیوں کیلئے کچھ ہدایات جاری کی ہیں تاکہ کروانا وائرس سے بچاو کو یقینی بنایا جاسکے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صدر مملکت نے فرمان رسولﷺ بھی پوسٹ کیا کہ ”نبی پاک ﷺنے فرمایا کہ بیمار اور تندرست لوگوں کو قریبی میل جول…

Read Full News

کرونا وائرس:‌ ایران سے اآنے والے 110 زائرین کا تاحال سراغ نہ لگ سکا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت کروناوائرس پر ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں وزیرصحت، وزیربلدیات، مشیرقانون اور چیف سیکریٹری نے شرکت کی۔ دوران گفتگو یہ انکشاف سامنے آیا کہ ایران سے آنے والے 110 زائرین ایسے ہیں جن کا کوئی معلوم نہیں ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ…

Read Full News