ڈینگی وائرس: سندھ میں رواں سال 275 کیس رپورٹ

کراچی: سندھ میں رواں سال ڈینگی کے 275 کیسز، کراچی سے 3 ماہ میں 219 کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت سندھ نے دینگی کنٹرول کیلئے اقدامات نہیں کررہا، جس کی وجہ سے مختلف اسپتالوں میں یومیہ ڈینگی کیسز رپورٹ ہورہے ہیں، رواں سال صوبے میں 275 کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سے کراچی کے 219…

Read Full News

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا جان بچانے والی ادویہ کی قلت پر اظہارتشویش

کراچی : پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں مختلف ادویہ خاص طور پر جان بچانے والی ادویہ کی قلت بہت پریشان کن ہے۔ پی ایم اے اعلامیے کے مطابق پی ایم اے نے حکومت کو خبردار کیا تھا کہ ادویات کی تیاری کے لیے خام مال کی درآمد کے لیے ایل…

Read Full News

سندھ میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ

کراچی: سندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے،محکمہ صحت سندھ کے اعداد شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں 53 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز کی تصدیق ہوگئی،449 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے۔ مثبت کیسز کی شرح 11.8 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے،صوبے بھر میں کورونا کے 12 مریض زیرِ…

Read Full News

طاقت ور ترین دوربین سے لی گئی مردار ستاروں کی تصویرجاری

نیویارک : دنیا کی طاقتور ترین دوربین جیمز ویب کی مدد سے لی گئی مردار ستاروں کی تصویر ناسا نے جاری کردی۔ عالمی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے تقریبا ختم ہونے والے ایک ستارے، وولف رائیٹ 124 کی شاندار تصویر کھینچی ہے۔ ناسا کے مطابق دوربین کے انفراریڈ لینس…

Read Full News

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز کے شعبہ سرجری کاافتتاح کردیا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے کہا ہے کہ دنیا میں مرنے والے ہر پانچویں شخص میں سے ایک کو گردوں کی بیماری ہے، المیہ یہ ہے کہ گردوں کے مریض نیم حکیم یا اتائی ڈاکٹروں کے پاس علاج کراتے ہیں اور درست علاج کے لئے جب رجوع کرتے ہیں اس وقت…

Read Full News

اے آئی ٹیکنالوجی 17 گھنٹے تک لڑاکا طیارہ اڑانے میں کامیاب

واشنگٹن : امریکہ کے محکمہ دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ ایف 16سے ملتے جلتے ایک لڑاکا طیارے کو 12پروازوں کے دوران اے آئی ٹیکنالوجی نے17گھنٹوں تک کنٹرول کیا۔ دسمبر 2022میں ریاست کیلیفورنیا کی ایڈورڈ ائیر بیس میں موجود ایک تجرباتی طیارے ایکس 62 اے وسٹا کو اس مقصد کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔…

Read Full News

ہیضہ سے پاکستان سمیت43ممالک کے 10 لاکھ افراد کوخطرہ

نیویارک: عالمی ادارہ صحت نے خبردارکیاہے کہ ہیضے کے بڑھتے ہوئے واقعات نے پاکستان سمیت43ملکوں کے 10 لاکھ افرادکی زندگیوں کوخطرے میں ڈال دیاہے۔ عالمی ادارے کی انسداد ہیضہ ٹیم کے سربراہ فلپ بارڈوزانے نیویارک میں نیوزکانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ حال ہی میں دنیابھرمیں 22 ممالک ہیضے کے شدیدمتعدی مرض کامقابلہ کررہے ہیں…

Read Full News

سڈنی: چیٹ بوٹ قابو سے باہر، جوہری کوڈ چرانے اور وبا پھیلانے کی دھمکی

سڈنی : مائیکرو سافٹ کا مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ سڈنی روز بروز قابو سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔ اپنے ابتدائی مرحلے میں چیٹ بوٹ نے صارفین کو توہین آمیز ، منتشر جواب دیئے اور نیوکلیئر کوڈز چوری کرنے سے لے کر وائرس پھیلانے تک کی خطرناک دھمکیاں دیں۔ امریکی اخبارنے انکشاف کیاہے…

Read Full News

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین معاوضہ ادا کر کے ”بلیو ٹک“ بیج حاصل کر سکیں گے

سان فرانسیکو: ٹوئٹر کے بعد اب فیس بک اور انسٹاگرام صارفین بھی جلد ہی معاوضہ ادا کر کے ”بلیو ٹک“ بیج حاصل کر سکیں گے فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی ”میٹا“نے اعلان کیا ہے کہ پلیٹ فارم جلد اکاﺅنٹ ویری فکیشن کے لیے پیڈ سروس کا آغاز کرے گا جس کے تحت صارفین…

Read Full News