واٹس ایپ نے آڈیو میسج سے متعلق کون سا نیا فیچر متعارف کرا دیا ؟ جانئیے !
نیویارک: واٹس ایپ میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو ان صارفین کو پسند آئے گا جو بہت زیادہ آڈیو میسجز بھیجتے ہیں۔ یہ نیا فیچر تصاویر کے لیے اگست2021میں متعارف کرائے گئے ویو ونس فیچر کی طرح کام کرے گا۔یعنی آڈیو میسج اوپن ہونے کے بعد چیٹ سے خودکار…