ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 12 لاکھ تک اضافہ

اسلام آباد: انڈس موٹرز کمپنی (آئی ایم سی) نے معاشی غیریقینی، خام مال پر مہنگائی کے اثرات اور پیداواری لاگت میں اضافے کے پیش نظر ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 2 لاکھ 80 ہزار سے 12 لاکھ تک اضافہ کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق یارس 1.3 ایم ٹی کی قیمت میں 2 لاکھ 80…

Read Full News

پی ٹی اے کا اسپیس ایکس پر سکیورٹی خدشات کا اظہار

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے اجلاس میں پی ٹی اے حکام کی جانب سے سپیس ایکس پر سکیورٹی خدشات کا اظہار کر دیا گیا جس کے بعدا سپیس ایکس پروگرام کیلئے ذیلی کمیٹی قائم کر دی گئی،ذیلی کمیٹی میں سینیٹر افنان اﷲ اور سینیٹر ذیشان خانزادہ ممبر ہوں…

Read Full News

وفاقی اردو یونیورسٹی شعبہ بین الاقوامی تعلقات،پاکستان پولینڈ بین الاقوامی سائنٹیفک کانفرنس

وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے زیراہتمام پہلی دوروزہ پاکستان پولینڈ بین الاقوامی سائنٹیفک کانفرنس کا دوسرا سیشن IBAیونیورسٹی میں منعقد، بین الاقوامی پروفیسر نے بھی زوم ایپ کے ذریعے شرکت کی پاکستان اور پولینڈ کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے اور یہ کانفرنس دونوں ممالک کے درمیان…

Read Full News

گورنرسندھ کی صارم برنی سےملاقات

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے معروف سماجی کارکن صارم برنی کی ملاقات ملاقات میں سماجی شعبہ میں این جی اوز کی اہمیت وخدمات ، حکومتی تعاون اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے معروف سماجی کارکن صارم برنی نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ۔ملاقات میں سماجی شعبہ…

Read Full News

جائیدادکاتنازعہ دیورنےزندگی اجیرن کردی

(کرائم رپورٹر)چاکیواڑہ بہارکالونی میں دیورنےایک خاتون کی زندگی اجیرن کردی ہے،پہلے گھرپرقبضہ کیا پھر شوہرکے خلاف چار مقدمات درج کروادئے،خاتون نے ڈی آئی جی ساوتھ سے درخواست کی ہے کہ اس کی داد رسی کی جائے،کاشف آرکیڈ بہارکالونی کی رہائشی خاتون تحرین بی بی نے ڈی آئی جی ساوتھ کودی گئی تحریری درخواست میں الزام…

Read Full News

موجودہ حکومت آئی ٹی ٹیلی کام سیکٹر

وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو مفتاح اسماعیل نےملک کی مجموعی اقتصادی ترقی میں آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے کردار کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر کی توسیع اور آئی ٹی اور ٹیلی کام سے متعلقہ برآمدات کو بڑھانے کے لیے زیادہ سے زیادہ مراعات فراہم…

Read Full News

پاکستان میں پہلی یورپیئن کار متعارف

پاکستان میں پہلی یورپین کارPEUGEOT 2008متعارف کرادی گئی کراچی(بزنس رپورٹر)گاڑیاں بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی PEUGEOTنے پاکستان میں اپنے پارٹنر لکی موٹر کارپوریشن کے ذریعے آپریشنز کاآغاز کردیا۔ اگلے مرحلے میں مکمل طور پر الیکٹرانک گاڑیاں متعارف کرائی جائیں گی۔گاڑیاں بنانے والی معروف یورپین کمپنی PEUGEOTنے اپنے شرکت دارلکی موٹر کارپوریشن کے ساتھ ملکر…

Read Full News

امریکا میں کرونا کے پانچ لاکھ 60 ہزار سے زائد ریکارڈ کیسز

امریکا میں کرونا کے پانچ لاکھ 60 ہزار سے زائد ریکارڈ کیسز دنیا بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی حالیہ لہر کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ65…

Read Full News

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے بوسٹر ڈوز کو کرونا پھیلنے کی وجہ قرار دے دیا

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے بوسٹر ڈوز کو کرونا پھیلنے کی وجہ قرار دے دیا جینیوا: عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ امیر ممالک میں بوسٹر ڈوز کی مہم اس وباء کو مزید پھیلانے کا سبب بن رہی ہے کیونکہ غریب ممالک پہلے ہی ابتدائی کورونا ویکسین…

Read Full News