سندھی ادبی سنگت کے تحت ایک روزہ سیمپوزیم مناجات منعقد

کراچی: سندھی ادبی سنگت پپری برانچ ملیر کی جانب سے ملیر پریس کلب میں ایک روزہ سیمپوزیم مناجات اور مداحات جس میں لوک ادب کی تاریخی موضاعات، صنفن جس میں مولود ، منقبت، مرثیہ پر سیمپوزیم منعقد کیا گیا۔ صدارت انجینئر عبدالحسین موسوی کی،سیمپوزیم کی شروعات سے پہلے ملیربرانچ کی نو منتخب باڈی کا اعلان…

Read Full News

حیدرآباد کے سرد موسم میں دو روزہ صوفی میلہ اختتام پذیر

حیدرآباد : حیدرآباد کے سرد موسم میں دو روزہ صوفی میلہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ میلے کے دوسرے اور آخری روز ”صوفی رویہ اور جدید سائنس” کے موضوع پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ مقررین نے کہا کہ صوفی رویہ مطالعہ سے نہیں بلکہ اپنانے سے پیدا ہوتا ہے،صوفی کی سوچ ہم آہنگ ہے اوراسی…

Read Full News

اقراء یونیورسٹی میں آل کراچی انٹر یونیورسٹی تقریری مقابلہ

کراچی: اقراء یونیورسٹی نارتھ کیمپس میں آل کراچی انٹر یونیورسٹی تقریری مقابلہ (اردو اور انگریزی )کاانعقاد کیا گیا۔ آل کراچی انٹر یونیورسٹی تقریری مقابلہ (اردو اور انگریزی )کاانعقادکیاگیا۔ تقریری مقابلے میں شہرکی 12 یونیورسٹیوں کےطلباء و طالبات نے حصہ لیا۔جس کے مہمان خصوصی سابق سینیٹر عبدالحسیب خان تھے۔مقابلےمیں جج کے فرائض سوشل ایکٹوسٹ و اینکر…

Read Full News

سرسید یونیورسٹی میں ”امیدصبحِ نو“ کے موضوع پر لیکچر

کراچی:قائدڈے کےحوالے سے سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیرِ اہتمام ”امیدصبحِ نو“ کے موضوع پرمصنف اور معروف سیاستداں جاویدجبارکے لیکچرکاانعقادکیاگیا ۔ جاوید جبارنےطلباءکو مخاطب کرتے ہوئےکہا کہ سرسید یونیورسٹی پاکستان کی ایک مستنددرسگاہ ہے جس نے اعلیٰ و معیاری تعلیم پر توجہ مرکوزکرتے ہوئے اکیڈمک سیکٹر میں ایک باوقار مقام حاصل کرلیا ہے۔یہ…

Read Full News

عرفان صدیقی کی کتاب گریز پاموسموں کی خوشبوکی تقریب رونمائی

کراچی : مصنف و صحافی سینیٹرعرفان صدیقی کی لکھی ہوئی شاعری کی کتاب ’’گریز پا موسموں کی خوشبو‘‘ کی رونمائی کے مقررین نےشاعری کے کام کو بےحد سراہا اور اسے ماہر اور تجربہ کار شاعرکاکام قرار دیا۔آرٹس کونسل کراچی میں منعقدہ تقریب کی صدارت سینیئرصحافی محمود شام نے کی۔ اس موقع پر سینئرصحافی محمود شام،…

Read Full News

آرٹس کونسل میں علم دوست ایوارڈکی کی تقریب

کراچی : آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی لائبریری کمیٹی اور ادارہ علم دوست کے تعاون سے ”تیسراعلم دوست ایوارڈ2022ء“ تقریب کاانعقادکیا گیا۔ صدارت محمود شام نے کی جبکہ مہمانِ خصوصی اکرم کنجاہی تھے۔ نظامت کےفرائض فرحانہ اویس نےانجام دیے ۔ اظہارِ خیال کرنیوالوں میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، شبیر عادل، اقبال لطیف…

Read Full News

کتاب ’’نگاہِ آئینہ سازمیں‘‘ کی تقریبِ رونمائی آج ہوگی

کراچی:انسٹیوٹ آف ہسٹاریکل اینڈ سوشل ریسرچ کے زیراہتمام شائع ہونیوالی کتاب ’’نگاہِ آئینہ سازمیں‘‘ کی تقریب رونمائی آج (جمعرات) شام ساڑھے چاربجے سہیل یونی ورسٹی شہیدملت روڈ کے ڈاکٹرذکی حسن آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔ تقریب کی صدارت ممتازکالم نویس اور افسانہ نگارزاہدہ حناکریںگی۔ سینئرصحافی نذیرلغاری،شاعر ادیب اور صحافی عثمان جامعی، ندیم اختر اور ڈاکٹرناظر محمود…

Read Full News

خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی 28 ویں برسی !

لاہور :خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی28ویں برسی پیر کو منائی جائے گی۔ پروین شاکر26دسمبر 1994ء کو اسلام آباد میں ایک ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر چل بسی تھیں ۔ ٹین ایجرز کی پسندیدہ شاعرہ پروین شاکر 24نومبر 1952ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں انہوں نے انگریزی ادب میں ماسٹر اور پی ایچ ڈی…

Read Full News

ہمارا معاشرہ جالب اور جون الیا جیسے لوگ پیدا نہیں کر پا رہا، رضا ربانی

کراچی :سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ کافی وقت گزر گیا ہم علم والے لوگ پیدا نہیں کر پا رہے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں میاں رضا ربانی نے کہا کہ لکھنے کے کلچر کو ختم کرنے میں ضیاء الحق کا دور پیش پیش…

Read Full News

ہماری تہذیب برصغیر کی قدیم ترین تہذیب ہے۔ خالد مقبول صدیقی

اردو زبان محبتوں کا دریا ہے اسکے سامنے آنے والی ہر دیوار گرا کر ہم آگے بڑھیں گے۔ انور مقصود کراچی سے وفاق کا معاشی مستقبل جڑا ہے حیران کن  طور پر  لیاقت آباد کے دکاندار پورے لاہور سے زیادہ ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ شبر زیدی برصغیر کے مہاجر کی کہانی کراچی کے بغیر بیان کرنا…

Read Full News