محبت ہی تو ہوتی ہے
محبت ہی تو ہوتی ہے جو یوں بے تاب کرتی ہے کہ تشنہ روح کو سیراب کرتی ہے محبت ہی تو ہوتی ہے مسلسل ڈستی جاتی ہے دلوں میں بستی جاتی ہے محبت ہی تو ہوتی ہے جو ہر ویران رستے میں دیئے روشن سے کرتی ہے سنو، صحراؤں کی مٹی کو بھی سیراب کرتی…
محبت ہی تو ہوتی ہے جو یوں بے تاب کرتی ہے کہ تشنہ روح کو سیراب کرتی ہے محبت ہی تو ہوتی ہے مسلسل ڈستی جاتی ہے دلوں میں بستی جاتی ہے محبت ہی تو ہوتی ہے جو ہر ویران رستے میں دیئے روشن سے کرتی ہے سنو، صحراؤں کی مٹی کو بھی سیراب کرتی…
خواب ریزہ ریزہ ہیں مرچکی تمنائیں ہے لہولہان امید خواہشوں نے دم توڑا آرزو نہیں باقی اب کوئی جنازے پر جب گلے لگاتا ہے درد کم نہیں ہوتا صبرآنہیں جاتا اب توبس گلے لگ کر ہم سوال کرتے ہیں جسم و روح کا رشتہ کیا ابھی سلامت ہے؟ دیکھ کربتاؤ تو دل میرا دھڑکتا ہے؟…
ایک میڈیکل کانفرنس ہو رہی تھی۔ دنیا بھر کے قابل ترین ڈاکٹر طبیب حکیم حاذق جمع تھے۔ سب سے پہلے ایک روسی ڈاکٹر نے اپنا مقالہ پیش کیا کہ اور بتایا کہ ’’ ہم نے ایک مریض کا گردہ ٹرانسپلانٹ کیا اور تین دن کے بعد مریض صحت یاب ہو کر چلا گیا اور اپنے…
آج دنیا بھر میں کتاب کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد دوسروں کو حاصل ہونے والے علم کی اہمیت اور افادیت سے آگاہ کرنا ہے تاکہ وہ فائدہ اٹھا سکیں۔ اقوام متحدہ نے سنہ 1995 میں یہ اعلان کیا تھا کہ ہر سال 23 اپریل کو کتاب کا عالمی دن یعنی World…
کراچی: اردو زبان کی ادبی خدمات کا سب سے بڑ ا ایوارڈ ’کمال فن ایوارڈ‘ حاصل کرنے والے پاکستان کے معروف محقق، نقاد، ادیب اور دانشور ڈاکٹر جمیل جالبی 89 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ادبی شخصیت کے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے…
کراچی سے تعلق رکھنے والے معروف افسانہ نگار اور کالم نویس اقبال خورشید کے گزشتہ ماہ شائع ہونے والے (ناولٹ تکون کی چوتھی جہت) کی تقریب پذیرائی کا انعقاد 14 اپریل کو ہوگا۔ تین روزہ بک فیئر کے دوران کراچی پریس کلب کی ادبی کمیٹی نے ناول کی تقریبِ پذیرائی کا اہتمام کیا ہے۔ کراچی…
ہمارے علاقے میں ایک شخص نے گھر کرائے پر لیا، علاقے کے انتہائی معتبر اور قابلِ احترام شخصیت نے اُن کی ضمانت لی اور مالک مکان کو یقین دہانی کروائی کہ وہ ’آمران‘ کو کافی عرصے سے جانتے ہیں، جاوید انکل صوم و صلوۃ کے پابند تھے تو اُن کی بات پر مکان مالک نے…
شہرقائد کے ما ضی حال مستقبل کے ہرپہلو کواجاگرکرتی شہرہ آفاق صحافی سید حسن عسکری کی تصنیف (المیہ کراچی )کی تقریب رونمائی 12 اپریل کومنعقد ہوگی ، تقریب رونمائی کیلیئے مختلف سول وصحافی شخصیات پرمشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی۔ کراچی (ایس ایم چشتی) سینئر لیجنڈ صحافی سیدحسن عسکری کی کتاب ’’المیہ کراچی‘‘ کے عنوان سے لکھی جانے والی…
تکون کی چوتھی جہت (ناولٹ) کا تازہ شمارہ ہاتھ لگا جس کا سرورق تو خوبصورت ہے ہی مگر اُس کے انتساب میں لکھے ہوئے الفاظ اُس سے بھی زیادہ خوبصورت ہیں۔ افسانوی ناول کی اگر بات کی جائے تو اسے سرورق ، انتساب کی بنیاد پر ہی کامیاب قرار دیا جاسکتا ہے مگر مطالعے کا…
ساکنان شہر قائد کی جانب سے عالمی مشاعرے کا انعقاد ایکسپو سینٹر کراچی میں کیا جارہا ہے، 22 مارچ بروز جمعے کی رات محفلِ میں شعرا اپنے کلام پیش کریں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت متوقع ہے، مشاعرے کا آغاز رات 8 بجے ہوگا جو رات گئے تک جاری رہے…