ضیاء محی الدین کی یاد میں تقریب، دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے،وزیراعلیٰ کا خطاب
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ضیاء محی الدین کسی تعارف کا محتاج نہیں،وہ ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے۔ انہوں نے یہ بات ضیا محی الدین کی یاد میں ناپا میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی،انہوں نے مزید کہا کہ ضیاء محی الدین نے بطوراداکار،خطیب،ہدایت کار،مصنف، اوربراڈ…