بھارت فیضکی بیٹی سے فیضیاب نہ ہوسکا
لاہور: عالمی شہریافتہ شاعر فیض احمد فیض کی صاحبزادی منیزہ ہاشمی کو نئی دہلی میں منعقد 15ویں ایشیاء میڈیا سمٹ میں بطور مقرر مدعو کیا گیا تھا تاہم انہیں کانفرنس میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی۔ کانفرنس کے میزبان ایشیا پیسیفک انسٹی ٹیوٹ آف براڈ کاسٹنگ ڈیولپمنٹ (اے آئی بی ڈی) نے پاکستان سے…