زبان کی حرمت کی تحریکوں میں ادیبوں کا بڑا کردار: پاکستان لٹریچر فیسٹیول جاری
لاہور: الحمراءآرٹس کونسل میں جاری پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے دوسرے روز کے پہلے سیشن “اردو فکشن میں نیا کیا “کی صدارت طاہرہ اقبال نے کی جب کہ اویس قرنی ، اخلاق احمد ، ناصر عباس نیر، ضیاءالحسن اور حفیظ خان نے اظہار خیال کیا ۔جب کہ آمنہ مفتی نے میزبانی کی ۔ اویس قرنی نے…