کراچی کی سیاست، اہل نظر کا امتحان۔۔ تحریر سید محبوب احمد چشتی

کراچی کی سیاست میں تبدیلی کبھی نہیں آسکتی کیونکہ جو تبدیلی آج سے 40 سال پہلے آگئی وہی تبدیلی اہل کراچی نے قبول کرلی اب اس نقطے پرکسی کو اختلاف بھی ہوسکتا ہے اور جو اختلاف نہیں کرتے وہ اس حقیقت کو دل میں رکھ اپنی اظہار محبت کو کسی وقت کے لیئے بچاکر رکھنا…

Read Full News

پی ایس ایل فائنل، اسٹیڈیم پرچھت کیوں‌ نہیں‌ لگائی گئیں؟

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں 9 سال بعد کرکٹ کی رونقیں بحال ہوئیں کروڑوں روپے ترقیاتی کاموں کے لیے خرچ ہوئے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آج اسٹیڈیم میں چھتوں کی جگہ جالا کیوں لگایا گیا تھا؟۔ یہ بات ہے سن 1989 کی جب نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے مابین اہم…

Read Full News

پی ایس ایل فائنل، غلط تاثر نہ دیں اور اپنی اصلاح کریں۔۔ تحریر: احمد اشفاق

سن 1992 سے 1997 تک کراچی میں ایم کیو ایم کے خلاف بدترین آپریشن جاری تھا، شہر میں امن و امان کی صورت حال انتہائی خراب تھی، اس کے باوجود 1994 میں آسٹریلیا اور 1998 میں ویسٹ انڈیز نے یہاں ٹیسٹ سیریز کھیلی- 1996 کا ورلڈ کپ بھی ہو گیا- 1996 میں ساؤتھ افریقہ اور…

Read Full News

قرار داد پاکستان سے پہلے مسلمانوں کے حق میں جدوجہد، تحریر: سید محبوب احمد چشتی

جب تک کوئی قوم آزادی کے لیئے قربانی کی اہمیت سے واقف نہیں وہ قوم آزادی حاصل نہیں کرسکتی ، ہم نے بھی آزادی کیلئے اتنی بڑی قیمت چکائی ہے کہ دنیا میں کہیں اسکی مثال نہیں ملتی مسلمانوں نے برصغیر ہندوپاک پر ایک ہزار سال سے زیادہ حکومت کی مگر وہ انگریزوں کی غلامی…

Read Full News

تم قتل کروہو کہ کرامت کروہو— عمیر دبیر

راؤ انوار، جی ہاں وہی ایس ایس پی جسے گذشتہ دنوں سابق صدر اور آج بابا رحمتے نے بہادر شخص قرار دیا، نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر اور زبردست سیاسی فہم رکھنے والے آصف علی زرداری نے راؤ انوار پر لگنے والے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے بہادر بچہ…

Read Full News

یوم تاسیس، عوام سے کارکنان تک — تحریر عمیر دبیر

ملکی تاریخ میں 18 مارچ 1984 کا دن سیاسی میدان میں ایک نئی جہد ثابت ہوا کہ طلباء تنظیم کی قیادت کرنے والے نوجوان لڑکوں نے نشتر پارک میں جلسہ سجایا، اتفاق سے اُس روز مطلع ابر آلود تھا اور بارش کے قوی امکان تھے اس لیے لوگوں کا گماں تھا کہ شاید عوام جلسے…

Read Full News

ننھی پیاسی فاطمہ، بابا کو روکتی رہ گئی، عمیر دبیر

ہمارے اردگرد کچھ ایسے دالخراش واقعے پیش آتے ہیں جن سُن کر طبیعت مایوس اور رنج و غم کی کیفیت طاری ہوجاتی ہے کچھ واقعات تو سُنتے ہوئے آنکھیں اپنا صبر کھو دیتی ہیں جس کی وجہ سے اشک باہر نکل آتے ہیں، اس قسم کا ایک واقعہ آپ کی نظر کرنے جارہا ہوں۔ ایک…

Read Full News

تین “م” اور کراچی کی ابتر صورتحال ، عمیر دبیر

کراچی: بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض اور میئر کراچی کے مابین ترقیاتی معاہدے کے بعد کراچی کی حالت زار بد سے بدتر کیوں ہوتی جارہی ہے اور اس سازش کے پیچھے کون سے عناصر کارفرما ہیں۔ ملک ریاض پاکستان کی اُن طاقت ور شخصیات میں تصور کیے جاتے ہیں جو اپنے اثرورسوخ اور فنڈ…

Read Full News

آج کا ملزم کل کا محب وطن” تحریر عمیر دبیر

یہ اُس وقت کی بات ہے جب پاکستانی سیاست کے نقشے پر ایک نئی سیاسی جماعت ابھر کر سامنے آرہی تھی اور پورے ملک میں بہت تیزی سے مقبول ہورہی تھی اس کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ اس جماعت کے قائد نے ’’حقیقت پسندی اور عملیت پسندی‘‘ کی فکر اور ابھارا اور…

Read Full News

نوازشریف جی ٹی روڈ سے لاہورجانے کے خواہش مند کیوں؟ تحریر:‌ عمیر دبیر

پاناما کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے والے نوازشریف نے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور جانے کا فیصلہ کیوں کیا؟ ، ممکن ہے کہ یہ فیصلہ سیاسی ہو تاہم اس کے پیچھے کچھ باتیں چھپی ہونے کی بھی توقع ہے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے پورے…

Read Full News